best place for discreet hookups married dailydot hookup app 17 year old hookup coyote hookup hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میک ان پاکستان پالیسی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزارت تجارت کی میک ان پاکستان پالیسی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں، موبائل فون مینو فیکچرنگ میں پائیدار نمو دیکھنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ پاکستان کی افریقا سے برآمدات کا حجم 3 ارب ڈالر ہے۔

ایک بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ رواں سال جنوری تا اکتوبر 18.87 ملین موبائل فون پاکستان میں بنائے گئے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوری سے جون 2022 تک ایم ٹی آر 50 پیسہ فی منٹ ہوں گے، جولائی 2022 سے جون 2023 تک ایم ٹی آر 40 پیسہ فی منٹ ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ رواں سال جنوری تا اکتوبر 7.93 ملین 4 جی موبائل فون پاکستان میں بنائے گئے۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داود نے ٹیکسٹائل سیکٹر کا برآمدات میں اضافے کو برقرار رکھنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 9.45 ملین موبائل فون درآمد کیے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.