جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسقط سے قاہرہ کیلئے روانہ ہونے والی عمان ایئر کی پرواز میں فنی خرابی

مسقط سے قاہرہ کیلئے روانہ ہونے والی عمان ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کے بعد  ہنگامی صورتحال کے سگنل ملنے پر کنٹرول ٹاور نے طیارے کو ٹیک آف کے 30 منٹ بعد واپس بلوا لیا۔فلائٹ ڈبلیو وائی 405 لینڈنگ کے لئے 20 منٹ سے مسقط…

سینیٹ الیکشن میں ہنڈی کے ذریعے دبئی میں بھی ادائیگیاں ہورہی ہیں، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل پاکستان نے سپریم کورٹ میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے اسلام آباد میں کچھ لوگ نوٹوں سے بھرے بیگ لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر…

یوسف گیلانی کے کاغذات پر اعتراضات سے متعلق فیصلہ محفوظ

سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سے متعلق ریٹرننگ آفیسر نے فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ کل صبح 9 بجے سنایا جائے گا۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 2008 میں کاغذات جمع کرواتے وقت بھی یہی…

امیر ممالک غریب ملکوں کے قرض میں رعایت اور نرمی کا اعلان کریں، وزیراعظم عمران خان کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے امیر ممالک سے غریب ملکوں کے قرض میں رعایت اور نرمی کا مطالبہ کردیا۔عمران خان نے گورننگ کونسل اجلاس اور بین الاقوامی زرعی ترقیاتی فنڈ سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ امیر ملکوں کو غریب ملکوں کیلئے قرضوں میں رعایت اور نرمی…

لاپتہ افراد کے لواحقین کو بتا تو دیں کہ ان کے پیارے کہاں ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ چاہے آپ سلیکٹڈ ہیں، آپ کو جس طرح بھی اقتدار میں لاکر بٹھادیا گیا، لاپتہ افراد کے لواحقین کو بتاتو دیں کہ ان کے پیارے کہاں ہیں۔اسلام آباد میں دھرنے پر  بیٹھے ہوئے لاپتہ افراد کے…

زنک یا وٹامن سی سپلیمنٹ کورونا علامات میں نمایاں کمی نہیں کرتا، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق زنک یا وٹامن سی سپلیمنٹ کورونا وائرس کے مریضوں میں معیاری علاج کے مقابلے میں وبا کی علامات کی شدت کے دورانئے میں نمایاں کمی نہیں کرتا۔امریکا کے کلیولینڈ کلینک کے محققین نے اس تحقیق کے دوران یہ بات نوٹ کی کہ زنک جو کہ…

تحریک انصاف نے ووٹ کیلئے رابطہ کیا ہے، آزاد رکن اسمبلی میر کلام وزیر

خیبر پختونخوا میں آزاد رکن اسمبلی میر کلام وزیر کا کہنا ہے کہ  سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف نے ووٹ کیلئے رابطہ کیا ہے۔ آزاد رکن اسمبلی میر کلام وزیر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی رابطہ کیا ہے۔ …

پی ٹی آئی حکومت ملک پر قرض بڑھاتی جارہی ہے، مفتاح اسماعیل

رہنما ن لیگ اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک پر قرض بڑھاتی جارہی ہے۔اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے اب تک ایک پائی قرض واپس نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کوئی نیا منصوبہ لگایا نہ…

اوپن بیلٹ کے مخالفین الیکشن کے بعد روئیں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیے ہیں کارکن میرے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں…

عذیر بلوچ کو مزید تین مقدمات میں بری کردیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت کی  نے سرغنہ لیاری گینگ وار عذیر بلوچ مزید تین مقدمات میں بری کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم کے خلاف 2012 میں کلری تھانے میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور جان سے مارنے کی…

لاہور : جعلی کریم بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

شمالی چھاؤنی پولیس نے جعلی کریم بنانے والی فیکٹری میں چھاپہ مار کر 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے ایس پی نارتھ کینٹ بشریٰ نثار کے مطابق فیکٹری سے بھاری مقدار میں جعلی کریم کی ڈبیاں، پیکنگ مٹیریل، کیمیکل اور مشین برآمد ہوئیانہوں نے بتایا…

میانمار: فوجی بغاوت کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری

میانمارمیں فوجی بغاوت کےبعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈرائیورز نے فوجی قافلوں کو روکنے کیلئے سڑک کے درمیان میں گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج کیا۔احتجاج میں مسافر، ٹیکسی ڈرائیوز، پبلک ٹرانسپورٹ کے…

امریکا :ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا

امریکا ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا ہے۔ امریکی ریاست مسیسیپی، اوکلاہوما، ٹینیسی، ٹیکساس اور آرکنساس میں موسم سرما کی وارننگ موجود ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کم درجہ حرارت کے 2 ہزار…

کورونا ویکسین کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت کی تشویش

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ ویکسین 100فیصد محفوظ ہے اسے ضرور لگوایا جائے۔ماہرین نے محکمہ صحت سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ ہیلتھ کیئر ورکرز کے خدشات دورکرنے…

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج شروع

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں نیٹو سیکٹری جنرل یین سٹولٹن برگ نیٹو کے لیے اپنا نیا منصوبہ  ’Nato2030- Berden sharing‘ پیش کریں گے۔اس کے ساتھ ہی افغانستان اور عراق میں جاری نیٹو مشنز…