ٹیسلا کمپنی نے انسان نما اے آئی روبوٹ بنانے کا اعلان کردیا
ٹیکساس: اسٹارلنک سیٹلائٹ، دماغی چپ اور خودکار ٹیسلا کار بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی انسان نما (ہیومونائڈ) روبوٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ اس روبوٹ کو ٹیسلا نے آپٹیمس کا نام دیا ہے۔
ٹیسلا کے…
دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا
دبئی میں دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا ہے۔60 میٹر یعنی 196 فٹ گہرے سوئمنگ پول کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرکے دنیا کا گہرا ترین پول قرار دیا ہے۔ اس سوئمنگ پول میں تقریباً 14 ملین لیٹر پانی بیک وقت موجود ہوتا ہے یعنی…
محمد حفیظ لندن ایئرپورٹ پر پھنس گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک ایئرویز کا ناخوشگوار تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔میچ کے دوران سرفراز احمد سے نوک جھونک ہونے پر شاہین…
بھارت :نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں پیٹرول کا تحفہ مل گیا
بھارت سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے کو تحفے میں پیٹرول دیا گیا۔بھارتی میڈیا پر تامل کامیڈین مائیل سیمی کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جس میں کامیڈین شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر نئے نویلے جوڑے کو پیٹرول کے 2 چھوٹے گیلن بطور تحفہ دیتے…
پشاور: داعش اور کالعدم TTP کے کمانڈرز گرفتار
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں پولیس نے داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کو گرفتار کر لیا۔پشاور پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا داعش کا کمانڈرپشاور اور خیبر پختون خوا میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، جسے انسدادِ دہشت گردی…
سندھ، تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر برائے جامعات، بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گی۔انہوں نے کہا کہ طلبہ اور…
بلیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین قہقہہ لگانے پر مجبور ہوگئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو بلیاں آپس میں لڑ رہی ہیں، ایک بلی بلندی پر بیٹھی ہوئی ہے جبکہ دوسری بلی اوپر چڑھنے کی کوشش کرتی ہے تو اوپر…
لاہور، چنگ چی رکشے میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج
لاہور میں چنگ چی رکشے میں خاتون سے اوباش نوجوانوں کی بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ لاری اڈا میں درج کر لیا گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی اور زدوکوب کرنا ہر پاکستانی کیلئے…
پاکستان: تشویشناک حالت کے کورونا مریض 5 ہزار سے زائد
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا،عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔عثمان بزدار سے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ فضیل آصف نے ملاقات کی، ملاقات میں فضیل آصف نے وزیر اعلی کو تین سالہ کارکردگی سے متعلق…
چینی سفارتخانے کی گوادر میں خودکش حملے کی مذمت
گوادر میں کیئے گئے خود کش حملے کے حوالے سے پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے نے بیان جاری کیا ہے جس میں اس حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ گوادر ایکسپریس وے منصوبے پر…
فیک نیوز کو میڈیا سیٹھ کا حق کیسے مانا جا سکتا ہے؟ فوادچوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلیک میلنگ کو اپنا حق قرار دینا اور اشتہار دینا صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ فیک نیوز کو میڈیا سیٹھ کا حق کیسے مانا جا سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری…
ملا عبدالغنی برادر کابل پہنچ گئے
قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ، نائب امیرملا عبدالغنی برادر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔افغان طالبان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر آج حکومت سازی سے متعلق مشورے شروع کریں گے۔کابل (اے ایف…
6 روز بعد بھی افغانستان کا کوئی سربراہ نہیں ہے: ملا احمد اللّٰہ واثق
طالبان رہنما ملا احمد اللّٰہ واثق کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے 6 روز بعد بھی ملک کا کوئی سربراہ نہیں ہے۔یہ بات برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان رہنما ملا احمد اللّٰہ واثق نے کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…
اشرف غنی فرار ہو کر متحدہ عرب امارت ہی کیوں پہنچے؟
اشرف غنی: سابق افغان صدر فرار ہو کر متحدہ عرب امارات کیوں پہنچے، عرب ممالک سے افغانستان کے رشتے کیسے ہیں؟دلنواز پاشابی بی سی ہندی، نئی دہلی4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمتحدہ عرب امارات نے افغانستان سے راہ فرار اختیار کرنے والے صدر اشرف…
پیپلز پارٹی نے سندھ میں تعلیمی نظام کو تباہ کر دیا ، مصطفی کمال | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EO24TBlX2Kc
گجرات کا کھویا دودھ: دودھ کا علاج کسی دوسرے جیسا نہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=SR1xJMQrSj4
سیربین 20 اگست 21: 9/11 خاندان افغانستان سے امریکی انخلا پر تنقید کرتے ہیں ، کہتے ہیں کہ وہ غیر…
https://www.youtube.com/watch?v=jWIr0JyfxlE
اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی کا طالبان کی حمایت کا اعلان
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔افغان طالبان کی جانب سے حشمت غنی احمد زئی کی طالبان کی حمایت کے اعلان کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت…
کے پی کابینہ میں نئے وزراء کی شمولیت کا امکان
خیبر پختون خوا کابینہ میں نئے وزیروں کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان نے اس حوالے سے گرین سگنل دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ملاقات میں وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا…