جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان، خادم رضوی سے کیا وعدہ پورا کریں، جلیل شرقپوری کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس اکثریت موجود ہے عدم اعتماد ممکن نہیں۔انہوں نے دوران گفتگو سابق وزیراعظم اور اپنی جماعت کے قائد نواز شریف کو  بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ خزانہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے پر محب وطن مزاحمت کرے تو درست…

برطانیہ: چار سالہ بچی نے بائیس کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نشان دریافت کرلیے

برطانیہ میں جنوبی ویلز کے علاقے بیری کے ساحل کے قریب ایک 4 سالہ بچی نے 220 ملین سال (بائیس کروڑ سال) پرانے ڈائنو سار کے قدموں کا نشان دریافت کیا ہے۔کمسن للی وائلڈر نے اس یہ یہ نشان دریافت کیا جب وہ اپنے والد کے ساتھ ساحل پر چہل قدمی…

خارجہ پالیسی پر ہماری سوچ سیاسی جماعت سے بالاتر ہونی چاہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سینیٹ اجلاس کے دوران ارکان پارلیمنٹ کو طویل بریفنگ دی۔انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی کے دوران ڈھائی سال میں کئی چیلنجز آئے، آج ہم جہاں کھڑے ہیں، اُس کے ذمے دار ہم بھی ہیں، اس کے ساتھ…

کراچی: ماہی گیروں کا 10 کشتیاں بھر کر مچھلی کا شکار

کراچی کے علاقے ریڑھی گوٹھ کے ماہی گیروں کے ہاتھ بڑی تعداد میں مشکا مچھلی لگ گئی۔ترجمان فشر فوک فورم کمال شاہ نے کہا ہے کہ 14 جنوری کو ماہی گیروں نے 10 کشتیاں بھر کر مچھلی کا شکار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مشکا مچھلی مارکیٹ میں دو سے ڈھائی…

میانمار کی فوج نے ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا

میانمار بینکس ایسوسی ایشن نے بتایا کہ میانمار میں موجود تمام بینک بند کردیئے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آج صبح 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں خلل پیدا ہونا شروع ہو گیا تھا، ینگون شہر میں فوج نے سٹی ہال کا…

ملک کے بڑے ڈاکوؤں نے اکٹھے ہو کر یونین بنا لی، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چوروں کو این آر او نہیں دوں گا۔ ملک کے بڑے ڈاکوؤں نے اکٹھے ہو کر یونین بنالی ہے، یہ ڈاکو ڈھائی سال سے اُن پر پریشر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، جنرل مشرف نے سب سے بڑا ظلم انھیں این آر او دے کر کیا۔ٹیلی فون…

بجٹ میں مودی کی سیاسی چال، متوقع الیکشن والی ریاستوں کے لیے بھاری رقوم مختص

بھارت میں 2021 سے 2022 کیلئے بجٹ سفارشات میں مودی حکومت نے  سیاسی چال چلتے ہوئے بجٹ میں بنگال سمیت ایسی ریاستوں کیلئے بڑے بڑے انفرا اسٹرکچر فنڈز رکھے ہیں جہاں ابھی انتخابات ہونے ہیں۔بھارت میں رواں سال کے بجٹ کی سفارشات پارلیمنٹ میں پیش…

بھارت: کسان احتجاج کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کیخلاف بغاوت کے مقدمات درج

بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے آزادی اظہار رائے کو قابو کرنے کی کوشش جاری ہے، کسان احتجاج کی رپورٹنگ کرنے والے متعدد صحافیوں کیخلاف بغاوت کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ تمام مقدمات ان ریاستوں میں درج کئے گئے جہاں بی جے پی برسر اقتدار…

میانمار: عوام، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کریں، آنگ سان سوچی

نیشل لیگ فار ڈیموکریسی کے سوشل میڈیا اکاونٹس سےآنگ سان سوچی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں عوام کو کہا گیا ہے کہ وہ فوجی بغاوت کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کریں۔دوسری جانب فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جلد ملک میں نئے انتخابات…

جب تک کامیابی کا 100فیصد یقین نہ ہو، ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے، عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما عبدالغفورحیدری نے بلاول بھٹو کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جب تک کامیابی کا 100فیصدیقین نہ ہو، ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ …

والد کی فیاضی اور کھلا دل رکھنے سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں، کرشنا شروف

ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فیاضی والد کی قدرتی عادت ہے لیکن لوگ ان کی اس کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور میں اسے اچھا نہیں سمجھتی، یاد رہے کہ جیکی شروف آج اپنی 64ویں سالگرہ منارہے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…

کراچی میں گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلائی جائیں گی، زرتاج گل

وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے سینیٹ کو حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں بھینس کالونی کی گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلائی جائیں گی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ ہمارے ملک میں جتنا…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ساڑھے تین سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ صرافہ بازار جیولرز…

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے اضافے سے 160 روپے 22 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 160 روپے 35 پیسے ہے۔ بشکریہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 137 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو 137 پوائنٹس کم ہوکر 46248 پر بند ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 137 پوائنٹس کی…

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

The post اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}