سعید اجمل نے فواد عالم سے متعلق کیا کہا؟
دوسری طرف اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ فینز کرکٹ کو بہت سپورٹ کرتے ہیں، تماشائیوں کا اسٹیڈیم میں ہونا ضروری ہے لیکن فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
امارات میں آج 2730 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 9 کا انتقال، وزارت صحت
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے یکم فروری تک کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ امارات میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 27 ہزار 572 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں…
سیکورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر کے قریب لوئر دیر میں آپریشن، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر کے قریب لوئر دیر میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن دہشت گردوں کی…
بریڈ فورڈ میں ویکسین کیلئے مسلم کمیونٹی کی متاثر کن شرح حیرت انگیز ہے، بورس جانسن
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ویسٹ یارکشائر کا دورہ کیا، انھوں نے اس موقع پر کووڈ 19 ویکسین سے متعلق بریڈ فورڈ کےعوام کے کردار پر اظہار تشکر کیا۔بورس جانسن نے مزید کہا کہ امید ہے وائرس کی شرح کم ہوگی، لوگ گرما کی تعطیلات سے لطف اندوز…
راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کی بھرپور پریکٹس
ٹیسٹ میچ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے پہلا پریکٹس سیشن کیا، الگ الگ نیٹس پر کھلاڑیوں نے بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی، کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ڈرلز بھی کروائی گئیں۔ٹیموں کی پریکٹس کے لیے اسٹیڈئیم آمد و رفت کے موقع پر…
آئرلینڈ: مسافروں کو جعلی منفی کوویڈ سرٹیفکیٹ فروخت کرنے کا انکشاف
ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق جعلی کوویڈ دستاویزات میں آئرش جرائم پیشہ گروہ ملوث ہے۔ سرکاری میڈیا نے مزید بتایا کہ مسافروں کے جعلی کوویڈ سرٹیفکیٹ کے بہت سے کیسز سامنے آچکے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ایک شخص 100 پاؤنڈ میں جعلی کوویڈ منفی…
اماراتی خلائی سیارہ 9 فروری کو مریخ کے مدار میں داخل ہوگا
نیوز ایجنسی نے مزید بتایا کہ خلائی سیارے کے کامیابی سے مریخ کے مدار میں داخل ہونے کے امکانات 50 فیصد ہیں۔ خلائی سیارہ امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو، بولڈر کے تعاون سے تیار کیا گیا۔ خلائی سیارے’امید‘ کو جاپان کے فضائی مرکز کے ذریعے خلاء…
وزیر اعلیٰ کے پی نے مولانا فضل الرحمان کو صحت کارڈ کی پیشکش کردی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان کے کسانوں، کاشت کاروں کی سہولت سے متعلق اجلاس ہوا۔جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، متعلقہ وفاقی اور صوبائی…
لوئردیر ،شہری برف سے لطف اندوز ہورہے ہیں
The post لوئردیر ،شہری برف سے لطف اندوز ہورہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
سکھر،کشمیریوں ے اظہاریکجہتی کے لیے جناح ویلفیئر، جے یو پی اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے ریلی…
The post سکھر،کشمیریوں ے اظہاریکجہتی کے لیے جناح ویلفیئر، جے یو پی اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے ریلی نکالی جارہی ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
اسلام آباد ،یکم فروری سے اسکو ل کھلنے پر اساتذہ بچوں کی آمد پر ان کا ٹمپریچر چیک کررہی ہیں
The post اسلام آباد ،یکم فروری سے اسکو ل کھلنے پر اساتذہ بچوں کی آمد پر ان کا ٹمپریچر چیک کررہی ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
فیصل آباد ،لیبر قومی موومنٹ کے زیراہتمام مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کیا…
The post فیصل آباد ،لیبر قومی موومنٹ کے زیراہتمام مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
راولپنڈی، ایک خانہ بدوش سڑک کے کنارے جمع کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیا تلاش کررہا ہے
The post راولپنڈی، ایک خانہ بدوش سڑک کے کنارے جمع کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیا تلاش کررہا ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
لاہور،5 فروری یکجہتی کشمیر کی تیاری اور عشرہ کشمیر منانے کے اعلان کے موقع پر کارکنان ذکراللہ مجاہد…
The post لاہور،5 فروری یکجہتی کشمیر کی تیاری اور عشرہ کشمیر منانے کے اعلان کے موقع پر کارکنان ذکراللہ مجاہد ودیگر کے ساتھ گروپ appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
پشاور،حیات آباد فیز 3 میں زبوں حالی کاشکار پل سے شہری گزررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتاہے
210202-11-19
The post پشاور،حیات آباد فیز 3 میں زبوں حالی کاشکار پل سے شہری گزررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتاہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
پشاور،اسکول آنے والے طلبہ کو سینیٹائز کیا جارہا ہے
The post پشاور،اسکول آنے والے طلبہ کو سینیٹائز کیا جارہا ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
عمران خان، خادم رضوی سے کیا وعدہ پورا کریں، جلیل شرقپوری کا مطالبہ
انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس اکثریت موجود ہے عدم اعتماد ممکن نہیں۔انہوں نے دوران گفتگو سابق وزیراعظم اور اپنی جماعت کے قائد نواز شریف کو بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ خزانہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے پر محب وطن مزاحمت کرے تو درست…
برطانیہ: چار سالہ بچی نے بائیس کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نشان دریافت کرلیے
برطانیہ میں جنوبی ویلز کے علاقے بیری کے ساحل کے قریب ایک 4 سالہ بچی نے 220 ملین سال (بائیس کروڑ سال) پرانے ڈائنو سار کے قدموں کا نشان دریافت کیا ہے۔کمسن للی وائلڈر نے اس یہ یہ نشان دریافت کیا جب وہ اپنے والد کے ساتھ ساحل پر چہل قدمی…