جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: حریف کا پنچ لگنے سے جاں بحق باکسر اسلم خان کی میت پشین روانہ

کراچی کے پویلین کلب میں باکسنگ مقابلے کے دوران حریف کھلاڑی کا پنچ لگنے سے جاں بحق باکسر محمد اسلم خان کی میت آبائی شہر پشین بلوچستان روانہ کر دی گئی ہے۔ گلستان جوہر پولیس واقعہ سے لاعلم ہے تاہم اہلِ خانہ نے کوئی قانونی کارروائی نہیں…

پی ٹی آئی حکومت عوام دشمن اور مافیا فرینڈلی ہے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام دشمن اورمافیا فرینڈلی ہے ۔ پاکستان ایک کے بعد ایک بحران کی آماجگاہ بن چکاہے ۔ وزیراعظم نے بیان دیا ہے کہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے ، ہمیں ان…

کورونا ہلاکتوں میں کمی، 26جاں بحق، ملک بھر میں کل سے ویکسنیشن کا اعلان

کراچی/ اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میںکورونا ہلاکتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جبکہ عالمی وبا سے مزید26 مریض جاں بحق ہوگئے‘ ملک بھر میںکل (بدھ) سے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سند ھ میں گورنر راج نہیں لگ ر ہا ‘ وفاق ذ مے داری پورے کریگا ‘ اسد عمر

شکارپور(نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے سندھ میںکوئی گورنر راج نہیں لگ رہا لیکن عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے وفاق ذمے داری پوری کرے گی، ہم سندھ کے عوام کے لیے ذرا سا بھی کوئی کام کرنے کی کوشش کریں تو 18ویں…

پیٹرول قیمتوں میں پانچویں بار اضافہ ظلم کی انتہا ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ اضافہ کر کے ستم رسیدہ اور مہنگائی کے مارے عوام پر ظلم کی انتہا کر دی ہے ۔ وزیراعظم…

اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرکے سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ جسارت +خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرکے سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا،جس میں موجودہ سیاسی و معاشی صورت…

پاکستان کپ میں باؤنڈریز بھی لگیں اور وکٹیں بھی اڑیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے کوویڈ 19 کی غیرمعمولی صورتحال میں بھی پاکستان کپ پاؤرڈ بائی سروس ٹائرز کا کامیاب انعقاد کرکے دکھایا۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ میں کْل 33 میچز کھیلے گئے۔ایونٹ کے فائنل میں…

آئی سی سی نے گوادراسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردیدیا

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردے دیا۔آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر پر سحر انگیز گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر سب کو چیلنج بھی دیا ہے…

ٹیم میں تبدیلی پچ دیکھ کر کرینگے،مصباح الحق

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا لیکن پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو…

ایم ایس یونائٹیڈ نے ماسٹر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماسٹر کرکٹ کلب زیراہتمام منعقد کر دہ ماسٹر سی ٹی 20 کلر کٹ کرکٹ لیگ میں گزشتہ روز ایم ایس یونائیٹڈ نے آر ایل سی اے گرائونڈ پر کھیلے گے فا ئنل میں رنگو ن والا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کو جیتنے کا اعزاز حاصل…

راولپنڈی ٹیسٹ کھلاڑیوں کی پریکٹس سیکورٹی سخت

راولپنڈی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے ٹیسٹ میچ جو 4 فروری سے شروع ہوگا کے لیے تیاریاں شروع کردیں، گزشتہ روز دونوں ٹیمیں راولپنڈی پہنچ گئیں، پیر کے روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے…

سول ایوی ایشن حکام جعلی لائسنس بنانے کیلیے فرنٹ مین کے ذریعے پیسے لیا کرتے تھے، ایف آئی اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے اعلیٰ حکام پائلٹ کا جعلی لائسنس بنانے کے لیے فرنٹ مین کے ذریعے پیسے لیا کرتے تھے۔ ایف آئی اے  کی تحقیقات میں  انکشاف سامنے آگیا۔ پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کیس میں ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن کے…

پی ایس ایل 6: تماشائیوں سے متعلق فیصلہ رواں ہفتے متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ رواں ہفتے ہوجائے گا۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر جواب جمعرات کو دیا…

جنوبی افریقا کا ٹی 20 اسکواڈ بدھ کو لاہور پہنچے گا

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے ٹیم جنوبی افریقا کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بدھ کو لاہور پہنچیں گے، تین میچز کی سیریز 11 فروری سے شروع ہوگی۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل جنوبی افریقا کے کھلاڑی بدھ کو کمرشل فلائٹ سے لاہور پہنچیں گے،…

کراچی: بوٹ بیس میں فائرنگ، نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کی قریبی گلی میں فائرنگ کرکے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ۔پولیس حکام کے مطابق موقع سے 30 بور پستول کے 5 خول ملے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتول لڑکا…

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے سی پیک اتھارٹی کے بل کو اپوزیشن کی شدید مخالفت اور نعرے بازی کے باوجود منظور کروا لیا۔ وزیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ایوان میں بل پیش کیا۔ اپوزیشن نے اسپیکر سے بات کرنے کی اجازت طلب کی تو اسپیکر نے…