جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکسین 70 سالہ افراد کو لگنا شروع

اسلام آباد میں کورونا وائرس کی سنگل ڈوز ویکسین کین سائینو اب 80 سال کی بجائے 70 سال کے افراد کو ان سپاٹ لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت میں ترلائی سینٹر سنگل ڈوز ویکسین کا اسلام آباد میں واحد مرکز ہے۔ڈی ایچ او اسلام آباد…

افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھی کے شکار کا سیزن شروع ہوگیا

افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھی کے شکار کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ ستمبر تک جاری رہنے والے سیزن میں تقریباً 300 ہاتھیوں کا شکار کیا جائے گا جبکہ ایک ہاتھی مارنے کا لائسنس 43 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوا ہے۔ بوٹسوانا کو ہاتھیوں کا ملک کہا جائے تو…

قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولتیں مثالی ہیں،راشد لطیف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات مثالی ہیں ، پہلی مرتبہ ایک ہی جگہ پر جدید سہولیات دیکھی ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے لاہور قلندرز کے قلندرز ہائی پرفارمنس…

پیپلزپارٹی کا شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، ذرائع

 پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شو کاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز میں دے گی۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پارٹی…

وفاقی کابینہ میں رد و بدل چند روز کیلئے مؤخر

وفاقی کابینہ میں رد و بدل چند روز کیلئے مؤخر کردیا گیا، وزیراعظم عمران خان چند روز بعد کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے میں قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اہم اور بڑی وزارتوں میں…

روسی وزیرِ خارجہ آج 9 سال بعد دورہ کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس کے وزیرِخارجہ سرگئی لیوروف آج پاکستان آ رہے ہیں، یہ کسی روسی وزیرِخارجہ کا 9 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔روسی ہم منصب کے دورۂ پاکستان پر ویڈیو بیان کے ذریعے اپنے ردِ عمل کا اظہار…

کورونا متاثرہ اضلاع میں آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند رہیں  گے ۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں شفقت محمود نے کہا کہ پنجاب کے 13 متاثرہ اضلاع میں…

اب تو وطن واپس آنے کا موسم ہے، جاوید لطیف

لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف انتشار انگیز گفتگو کرنے کے کیس میں ان کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے باہر جانے کی…

لاہور اور بھکر سے 6 مبینہ دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے لاہور سے 5 اور بھکر سے 1 مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے اشتعال انگیز لٹریچر اور چندے کی رسیدیں برآمد کر لی گئی ہیں۔سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے کوٹری میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران…

اسلام آباد، سنگل ڈوز کیلئے عمر کی حد 70سال کردی گئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکیسن کین سائینوبائیو میں عمر کی حد 70سال کر دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد  کے مطابق گزشتہ روز سنگل ڈوز ویکیسن لگانے کی عمر 80 سال سے رکھی گئی تھی جبکہ اسلام…

دس لاکھ ویکسین ڈوز لگائی جاچکی ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی تک 10 لاکھ ویکسین ڈوز لگائی جاچکی ہیں جبکہ 20 لاکھ لوگ ویکسی نیشن کیلئے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے…

صدر پالپا کو PIA انتظامیہ نے معطل کر دیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے صدر پالپا کیپٹن سلمان کو معطل کر کے پرواز سے روک دیا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے صدر کو معطل کر کے پرواز سے روک دیا گیا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جعلی یا مشکوک لائسنس…

کراچی، 4 سے 5 روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

شہر قائد کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز تک موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے کے دوران گرمی کی پہلی…

اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی اسکروٹنی کمیٹی کا ریکارڈ دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریکارڈ فراہم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اکبر ایس بابر کی اسکروٹنی کمیٹی کا ریکارڈ…

معذور لڑکی کی ویٹ لفٹنگ کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ٹانگ سے معذور لڑکی کو کسی پروفیشنل ویٹ لفٹر کی طرح وزن اٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معذور لڑکی ایک جم میں موجود ہے اور ایک ٹانگ نا ہونے کے باوجود وہ وزن…

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی، جاوید لطیف کی ضمانت کنفرم

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے معاملے میں مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے نیب دفتر میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر…

اسکولوں کی بندش کیخلاف 8 اپریل کو مارچ کرینگے: کاشف مرزا

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث اسکولوں کی بندش کے خلاف پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز 8 اپریل کو اسلام آباد تک مارچ کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز…

عمران خان نے آج کے دن 33 سال پہلے کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا؟

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور ماضی کے کامیاب کرکٹر عمران خان نے آج کے دن 1988 میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ملک کو نیا اعزاز دلوایا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’آن دِز ڈے‘ کے ہیش ٹیگ سے…

لاہور کے 6 تھانوں کے SHOs معطل

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے لاہور کے 6 تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل کر دیئے۔لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ انسپکٹر مدثر اللّٰہ خان اور ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی انسپکٹر محمد عتیق ڈوگر کو معطل کیا گیا ہے۔کراچی…

شمالی کوریا کا جاپان اولمپکس میں شرکت سے انکار

شمالی کوریا نے رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں شرکت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق کووڈ 19 کےپھیلاؤ اور اپنے ایتھلیٹ کی حفاظت کے پیش نظر شمالی کوریا نے رواں بر س ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت سے معذرت کر…