حکومت کی ترسیلات زر بھیجنے سے متعلق جامع پیکیج کی تیاری
حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ترسیلات زر بھیجنے سے متعلق جامع پیکیج کی تیاری تیز کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترسیلات زر بھیجنے میں آسانی اور مزید سہولیات سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستانیوں کے…
کے پی ایل: محمد حفیظ کی سنچری رائیگاں، میرپور رائلز نے میچ جیت لیا
کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے بڑے میچ میں میرپور رائلز نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ایونٹ کے ہائی اسکورنگ میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز کی ٹیم 228 رنز کے بڑے ہدف کے دفاع میں ناکام رہی۔میرپور رائلز نے 19 اعشاریہ 4 اوور میں…
ریاست مخالف بیانیے کی حکومتی رپورٹ گمراہ کن اور بے بنیاد ہے، خرم دستگیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف بیانیے کی حکومتی رپورٹ گمراہ کن اور بے بنیاد ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ خود عمران خان نے غیر ملکی دوروں میں ایسے بیانات دیئے ہیں، جو…
حکومت کی اینٹی اسٹیٹ رپورٹ کی ساکھ پر سوالات اٹھ گئے
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گذشتہ روز اینٹی اسٹیٹ رپورٹ پر سوالات اٹھائے گئے۔ پروگرام میں اینٹی اسٹیٹ رپورٹ کے معاملے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور میزبان شاہ زیب خان زادہ کے درمیان تکرار ہوئی۔شاہد خاقان عباسی نے…
وزیر اعلیٰ سندھ کا رہزنوں اور منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کا حکم
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور آپریشن کا حکم دے دیا، اور آئی جی پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت کردی۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے میں منشیات فروشی، بچوں کا اغوا، اقلیتوں کا استحصال…
کے پی ایل کے ہائی اسکورنگ میچ پر دونوں کپتانوں کا تبصرہ
کشمیر پریمیر لیگ (کے پی ایل) کے ہائی اسکورنگ میچ پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں کا تبصرہ سامنے آگیا۔مظفر آباد ٹائیگر کے کپتان اور آج کے میچ کے سنچری میکر محمد حفیظ کی ٹیم کو شعیب ملک کی میرپور رائلز نے شکست سے دوچار کیا۔محمد حفیظ نے اپنی…
رپورٹ میں کہیں نہیں لکھا مسلم لیگ ن اینٹی اسٹیٹ ہے، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کہیں نہیں لکھا گیا کہ مسلم لیگ ن اینٹی اسٹیٹ ہے، یہ نہ اینٹی اسٹیٹ ہیں نہ اینٹی اسٹیٹ ٹوئٹس کیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ 150 ہیش…
متعلقہ معاملات پر بات کرنا اینٹی اسٹیٹ کیسے ہوگیا، رانا ثنا اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ متعلقہ معاملات پر بات کرنا اینٹی اسٹیٹ کیسے ہوگیا، کسی ایک نے ٹوئٹ کیا ہے تو اس پر پوری پارٹی کو اینٹی اسٹیٹ کیسے قرار دیا۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ دورہ ایران میں عمران خان کا…
شہباز گِل کا اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ شہباز گل نے وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ کھیلوں کے نام پر سیاست کو بند کیا جانا چاہیے۔اس موقع پر…
اولمپکس ایسوسی ایشن نے دھمکی نما خط بھیجا، فہمیدہ مرزا
وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل اسپورٹس پالیسی بنائی گئی، جو وزیراعظم سے شئیر کی ہے، اسپورٹس پالیسی شیئر کرنے کے بعد اولمپکس ایسوسی ایشن نے دھمکی نما خط بھیجا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
رانا ثنا، خرم دستگیر اور شاہد خاقان جیسے لوگ ٹیکنالوجی سے ناواقف ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا ثنا، خرم دستگیر اور شاہد خاقان عباسی جیسے لوگ ٹیکنا لوجی سے ناواقف ہیں، ان کی مضحکہ خیز پریس کانفرنس سے یہی امید تھی۔مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل…
پارٹی کے اندر کنفیوژن اور اختلافات کی بات سب کررہے ہیں، رانا تنویر
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیئنر رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے اندر کنفیوژن اور اختلافات کی بات سب کررہے ہیں۔ کنفیوژن سے پارٹی کو نقصان ہوتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا…
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، جوان شہید
File photo
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ…
پاکستان کا افغانستان میں پھنسےصحافیوں کیلئے بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تبدیل ہوتی صورت حال کے پیش نظر حکومت پاکستان نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے لئے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔…
ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشین: ’اپنی ہمسائی دیویا کو ہاتھ سے کپڑے دھوتا دیکھ کر افسوس ہوتا تھا‘
نوجوت سواہنی: ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشینوں کی پہلی کھیپ عراق میں مہاجر کیمپ کے لیے روانہ13 اگست 2021، 19:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل،تصویر کا کیپشننوجوت سواہنی نے یہ منصوبہ سنہ 2018 می شروع کیا تھاایک سکھ طالب علم کی ایجاد کردہ ہاتھ سے…
خبر آنکھ | افغانستان کے حالات پرامن حل کے منتظر ہیں۔ ابسا کومل | 13 اگست 2021
https://www.youtube.com/watch?v=_nxgKB_IW6A
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | یوم آزادی کی تیاریاں 13 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=vTbC81JPZDE
اشرف غنی کے مقابلے میں پاکستان کے لیے کوئی برا نہیں ہو سکتا: جنرل (ر) نعیم خالد | نیوز آئی | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=Q9dzxob9RZc
ری پلے | عباس کی دیر سے ڈبل اسٹرائیک نے پہلا ٹیسٹ وسیع کھول دیا۔ PAKvsWI | پہلا ٹیسٹ | 13 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=GoShg_PmWeU
پی پی سندھ نے بغیر ویکسی نیشن پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثا ر احمد کھوڑو نے بغیر ویکسی نیشن پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی۔ترجمان پی پی کے مطابق پارٹی کے صوبائی صدر نے تمام پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو بغیر ویکسی نیشن پارٹی اجلاسوں میں شرکت سے روک دیا ہے۔نثار…