farm girl hookup hookup Vincentown New Jersey coyote hookup hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ انگلینڈ میں ایک لاکھ سے زائد جب کہ اٹلی اور فرانس میں ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انگلینڈ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔ نئی ٹرم کے آغاز پر سیکنڈری طلبہ پر اسکول میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی میں 61 ہزار اور فرانس میں 58 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فرانس میں آج سے ویکسین شدہ افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کی مدت 10 دن سے کم کر کے 7 دن کردی گئی ہے جبکہ ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں قرنطینہ کی مدت 5 روز ہوگی۔

فرانس میں غیر ویکسین شدہ افراد کو ٹیسٹ مثبت آنے پر 10 روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔ آج سے 6 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو عوامی مقامات پر لازمی ماسک پہننا ہوگا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.