ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | افغانستان کا سپریم لیڈر کون ہوگا؟ | 19 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=cPjy13dEbKM
ملک بھرمیں آج یوم عاشورہ منایا جارہا ہے
کراچی: ملک بھر میں آج یوم عاشورہ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں شہر شہر جلوس برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ یوم عاشور کے موقع پر…
حضرت امام حسینؓ نے حق وباطل کے معرکے میں حق کا ساتھ دیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضرت امام حسینؓ نے حق وباطل کے معرکے میں حق کا ساتھ دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ امام عالی مقامؓ کی شہادت…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز پر سوالیہ نشان لگ گیا
افغانستان کی بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان ستمبر میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ افغانستان ٹیم کو سری لنکا میں پاکستان کی میزبانی کرنا ہے لیکن ملک میں فلائٹ آپریشن مکمل طور پر…
ایران میں کورونا اموات ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیں
ایران میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد چھیالیس لاکھ ہوگئی۔دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل…
کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ اب کھول دیے گئے ہیں، پنٹاگون
افغانستان کی صورت حال پر پینٹاگون حکام کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ کھول دیے گئے ہیں، صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے کابل میں امریکی فوجی موجود ہیں۔واشنگٹن میں افغان صورتحال پر پینٹاگون حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابل…
جلال الدین حقانی کے بیٹے انس حقانی کی کابل میں اہم ملاقاتیں
جلال الدین حقانی کے بیٹے انس حقانی کابل میں اہم ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد وہ خوست روانہ ہوگئے۔ انس حقانی نے سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔اس سے قبل افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللّٰہ…
پاک ویسٹ انڈیز سیریز کا آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے جمیکا میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، سیریز میں ہوم ٹیم کو 0-1 کی برتری بھی حاصل ہے۔ کنگسٹن جمیکا سیریز کے ایک اور ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے تیار…
کابل سے نکلنے کی کوشش میں قومی ٹیم کا فٹبالر بھی ہلاک
طالبان کے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ایئرپورٹ سے امریکی طیارے پر لٹک کر روانہ ہونے کی کوشش میں 19 سالہ فٹبالر زکی انوری بھی ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے اس فٹبالر کی عمر سے اندازہ لگاجاسکتا ہے کہ یہ اس وقت پیدا ہوا تھا جب طالبان کا…
طالبان مخالف قوتیں کابل کے شمالی علاقے میں زور پکڑ رہی ہیں، سرگئی لاروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ طالبان مخالف قوتیں کابل کے شمالی علاقے میں زور پکڑ رہی ہیں، طالبان کا پورے افغانستان پر کنٹرول نہیں ہوا۔ ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی لاروف نے کہا کہ پنچ شیر وادی میں طالبان مخالف…
’میرا بیٹا اس علاقے کو بچانے گیا جس سے اسے محبت تھی، مگر اسے زندہ جلا دیا گیا‘
الجزائر: جنگل میں لگی آگ بجھانے کے لیے مدد کے لیے جانے والے نوجوان کی ہجوم کے ہاتھوں موتکیلین ڈیولِنبی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہOtherایک نوجوان آرٹسٹ جو الجزائر میں جنگل میں لگی آگ کا مقابلہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے گیا تھا لیکن…
خبر دار | بنیادی حقوق کے لیے ریاست کی کیا ذمہ داری ہے؟ | 19 اگست | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=vCwXZd8VTts
سیربین 19 اگست 2021: غیر یقینی صورتحال جو افغانستان کو گھیرے ہوئے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=7KK-jepeLXM
کشمیری بچے نے بھارتی صحافی کو سخت جواب دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=2NFdpY9LxM0
امریکی فوجی 11 ستمبر کے بعد بھی افغانستان میں موجود رہ سکتے ہیں، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی انخلا کی ڈیڈ لائن 11 ستمبر گزرنے کے بعد بھی افغانستان میں موجود رہ سکتے ہیں، کابل میں بحران یقینی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ متعدد ممالک اپنے شہری…
طالبان ایک آدھ صوبہ چھوڑکر تمام صوبے ٹیک اوور کرچکے ہیں، سفیر پاکستان
کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ طالبان ایک آدھ صوبہ چھوڑ کر تمام صوبوں کا کنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں منصور احمد خان نے کہا کہ نئی افغان حکومت کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں، سیکیورٹی انتظامات…
قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، جس کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔کشمیری نوجوان کو تھانہ منڈی علاقے میں…
افغان شہر خوست میں طالبان انتظامیہ نے کرفیو نافذ کردیا
افغانستان کے شہر خوست میں طالبان انتظامیہ نے کرفیو نافذ کردیا، جس کے بعد سڑکوں پر سناٹا ہوگیا ہے۔طالبان حکام کا کہنا ہے کہ خوست میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شہری آئندہ احکامات تک گھروں میں رہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ…
امریکا نے افغانستان کو ہتھیاروں کی فروخت معطل کردی
امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے افغانستان کی حکومت کو تمام ہتھیاروں کی فروخت معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے کے تین دن بعد لیا گیا ہے۔ دفاعی کانٹریکٹر کے لیے جاری نوٹس کے مطابق…
افغانستان: یومِ آزادی کی ریلی پر فائرنگ، کئی ہلاک
افغانستان کے شہر اسد آباد میں یومِ آزادی کی ریلی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے نے عینی شاہدکے حوالے سے بتایا ہے کہ اسد آباد میں ریلی کے دوران قومی پرچم لہرانے پر طالبان کی جانب سے فائرنگ کی…