dog screening hookup to laptop hookup Cragsmoor New York what is hud hookup app hookup Cresskill New Jersey best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم استعفیٰ دیں، تحقیقات میں کلیئر ہوتے ہیں تو عہدے پر واپس آجائیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفی دیں، تحقیقات میں کلیئر ہوتے ہیں تو دوبارہ عہدے پر آجائیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد عمران خان کے پاس استعفے کے سِوا آپشن نہیں ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ بیرونِ ملک سے اکاؤنٹس میں آنے والی منی ٹریل میں حکومت کی جان ہے، جب تک عمران خان عہدے پر ہیں شفاف تحقیقات نہیں ہوسکیں گی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان کیا وہ ضرور ہوگا، ملک کے مسائل کا حل صرف اور صرف نئے انتخابات میں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.