جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میانمار میں فوجی بغاوت: فوج کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟

میانمار میں فوجی بغاوت: فوج کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟جوناتھن ہیڈنامہ نگار برائے جنوب مشرقی ایشیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمیانمار کے نئے فوجی حکمران جنرل من آنگ ہلینگوہ شخص جس نے میانمار کے جمہوری تجربے کا تختہ الٹ کر…

برطانیہ: نئے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری

برطانیہ میں ہیئت میں تبدیلی والے کورونا وائرس یعنی نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی تیاری شروع ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویکسین کورونا وائرس کے مدافعتی نظام کو بائی پاس کرنے سے روک دے گی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کو الزامات سے بری کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی ایوان نمائندگان میں سات ریبپلکن سینٹرز سمیت 57…

جمہوریت کمزور ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے سے بریت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کمزور ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بریت کے بعد رد ِعمل کے اظہار میں کہا ہے کہ حتمی ووٹنگ میں ٹرمپ پر…

ٹرمپ کی جانب سے سینیٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ امریکا کو دوبارہ عظیم بنانے کا تاریخی اور خوبصورت لمحہ ہے، ابھی تو شروعات ہوئی ہے۔سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آنے والے مہینوں میں اور بھی بہت…

پاکستان اور جنوبی افریقا کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور ساؤتھ افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ پاکستان کے نام رہا جبکہ دوسرے ٹی 20 میچ میں مہمان…

غرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک ہیں۔ وہ کئی دنوں سے لگاتار انسٹاگرام پر کچھ نہ کچھ پوسٹ کر کے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کر رہے ہیں۔شعیب اختر نے اس بار انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے فکرمند ہوں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے فکر مند ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ ﷲ تعالیٰ سے تمام ہم وطنوں کی خیریت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ﷲ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں…

پشاور میں ڈاکٹر کے قتل پر طاہر اشرفی کی مذمت

وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور میں ڈاکٹر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ غیر مسلم…

عبدالقادر کو سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے پر سوالات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے بلوچستان سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عبدالقادر پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں اس لیے پی ٹی آئی…

وسیم اکرم آخری مرتبہ جِم کیوں گئے؟

پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم اپنی فٹنس پر بہت توجہ دیتے ہیں۔ اسی لئے وہ مصروفیت کے دوران بھی جم جانا اور ایکسرسائز کرنا نہیں چھوڑتے۔وسیم اکرم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جِم سے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پی ایس…

محمد رضوان کی میچ کے دوران گراونڈ میں نماز کی ادائیگی، ویڈیو وائرل

جنوبی افریقا کے خلاف دونوں ٹی 20 میچز میں شاندار پرفارمنس دینے والے محمد رضوان کی ایک اور خوبی شائقین کرکٹ کو بھا گئی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران محمد رضوان نے گراونڈ میں ہی مغرب کی نماز ادا…

امریکا میں ایکسپائر ہوتی ویکسین بیوی کو لگانے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر شوگرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اڑتالیس سالہ ڈاکٹر حسن گوکل کورونا وبا کے پھیلنے کے بعد گزشتہ برس اپریل سے ہیرس کاونٹی کے پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی کووڈنائنٹن ریسپانس ٹیم کا حصہ تھے۔ دسمبر…

اسپنرز نے شروع میں کچھ زیادہ ہی رنز دے دیے، شاہین شاہ آفریدی

دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا سے 6 وکٹ سے شکست کے بعد میڈیا سے گففتگو شاہین آفریدی نے کہا کہ ہماری ٹیم پہلا میچ اچھا کھیلی۔فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ میں اچھا پرفارم کر کے کم بیک کریں گے۔بشکریہ جنگ;}…

سیکیورٹی نہیں اب کوویڈ بڑا مسئلہ ہے، وسیم خان

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کے آنے پر شکر گزار ہیں، کامیاب سیریز جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اپریل میں پاکستان ٹیم ساؤتھ افریقا میں کھیلے گی، ہم صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں، پی ایس ایل شروع ہونے دیں سب ٹھیک…

بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، کیونکہ ان کا ووٹ اسلام آباد منتقل نہیں ہوا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ملک…