جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کیس میں الیکشن کمیشن کو کیا ہدایت دی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں اپیل زیر التوا ہونے پر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈیڑھ سال تک معاملہ یہاں تھا، اُس وقت بھی چھپن…

کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنا دینا چاہئے، خرم شیر زمان

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنادینا چاہیے، سندھ کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے ان کے دفتر میں چیئرمین آباد محسن شیخانی سے…

آغا سراج درانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت میں پیش کیا، نیب پراسیکیوٹر…

سیالکوٹ واقعہ پاک سری لنکا تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا، سری لنکن ہائی کمشنر

سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکراما کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا دوست ہیں اور دوست رہیں گے، میں یقین دلاتا ہوں کہ یہ واقعہ ہمارے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا۔سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکراما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران   …

نون لیگ کا سیاسی بیانیہ ہوا میں اڑ گیا، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کا سیاسی بیانیہ ہوا میں اڑ گیا، انہیں گزشتہ انتخاب کے مقابلے میں 45 ہزار کم ووٹ ملے۔حسان خاور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ بوتھ سے پولنگ ایجنٹ آوازیں دیتے رہے، ایسے…

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری سے 10 قیدی فرار

لاہور میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدی گروپوں میں جھگڑے کے دوران 10قیدی فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں 2 قیدی قتل کے ملزم تھے، قیدیوں کے حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ فرار ہونے والے قیدی کوٹ لکھپت…

شاہنواز دھانی کے خاندان کے فرد انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے انکل کا انتقال ہوگیا جس کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے بتایا کہ ’اُن کے بڑے انکل (تایا) انتقال کرگئے ہیں۔‘شاہنواز…

قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری، رپورٹ کمشنر ملتان کو ارسال

پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں نامعلوم چوروں نے بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی تھی جس کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر نے کمشنر ملتان ڈویژن کو رپورٹ ارسال کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھند اور…

لاہور صرف نواز شریف کا ہے: حنا پرویز بٹ

رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور صرف سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا ہے۔حنا پرویز بٹ نے لاہور کے این اے 133 کے انتخابات میں مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری…