طوفان ’شاہین‘: گوادر میں تیز ہوائیں، سمندر میں طغیانی
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سمندری طوفان ’شاہین‘ کے اثرات کے تحت تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور سمندر میں طغیانی آئی ہوئی ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیز لہروں کے باعث لنگر انداز کشتیوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔محکمۂ موسمیات کی…
سیربین: کیا پاکستان قبائلی علاقوں میں عسکریت پسندی کے اضافے سے نمٹ سکتا ہے؟ (1-اکتوبر -2021)-بی بی…
https://www.youtube.com/watch?v=dPtBMVvn_4g
کوئٹہ: ایمل کاسی کو مرنے کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=9HDxWkL_i54
بریکنگ نیوز: محکمہ موسمیات نے ایک اور سمندری طوفان شاہین الرٹ جاری کر دیا۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=bpZjXuTUCY0
بریکنگ نیوز: جام کمال خان نے بی اے پی قیادت سے استعفیٰ دے دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=7qUBkFOreXw
میسی لُٹنے سے بال بال بچ گئے
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پیرس کے فائیو اسٹار ہوٹل میں لُٹنے سے بال بال بچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ مقیم تھے اسی ہوٹل میں چوروں نے تین کمروں کا صفایا…
بلوچستان: طوفان ’شاہین‘ کے زیرِ اثر ساحلی علاقوں میں بارش
بحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔اورماڑہ، پسنی، گوادر اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بادل برس رہے ہیں۔وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع…
امریکا: کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز
امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے آج بھی 1800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا سے امریکا میں ہلاک افراد کی تعداد 7 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا سے ہلاک افراد کی اکثریت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی…
طوفان شاہین، ساتواں الرٹ جاری
محکمۂ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان ’شاہین‘ سے متعلق ساتواں الرٹ جاری کر دیا گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں شدید سمندری طوفان کراچی کے مغرب سے 470 کلو میٹر دور ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان اورماڑہ…
کراچی میں مغوی سرکاری دفتر سے بازیاب
کراچی میں ویسٹ پولیس نے ڈی جی ایکسائز کےدفتر پر چھاپہ مار کر پیرآباد سےاغوا ہونے والےمغوی کو بازیاب کرلیا، کارروائی کےدوران 3 افراد کو حراست میں لےلیا گیا۔پولیس کےمطابق مغوی کےاہلخانہ نےدعویٰ کیا تھا کہ ان سےبھاری تاوان طلب کیا گیا…
رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس، سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی
لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی…
فرانس کے ٹی وی چینل نےجھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بےنقاب کر دیا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فرانس کے ٹی وی چینل نے جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بےنقاب کردیا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو اپنے اوپر کیا گیا مزاحیہ تبصرہ یا میم پسند آگئی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر…
صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس کا ضرورت سے فیشن تک کا سفر
صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس جن کی اہمیت بدلتے دور کے باوجود قائم و دائم ہےجوان مارٹینزبی بی سی ٹریول30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Juan Martinezصحارا درا، یا بوبو کے نام سے معروف ایک لمبا اور کھلا چغہ ہوتا ہے اور چہرہ ڈھانپنے والے…
برطانیہ، پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی، آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے…
اب کوچنگ کا پرانا انداز نہیں چاہیے، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ اب روایتی اور پرانا طریقہ کار نہیں چلے گا، کھلاڑیوں کے کھیلنے کے طریقے کو بدلنے کی شدید ضرورت ہے۔چیئرمین پی سی بی نے 6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو اگلے سیزن میں فارغ کرنے کا اشارہ…
لاہور، اس سال 73 بچوں اور 14 بچیوں سے زیادتی
لاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کے 9 مقدمات جھوٹے نکلے۔بشکریہ…
ZaraHatKay | کیا ہم طالبان سے مذاکرات کر رہے ہیں؟ افراط زر کے مسائل | کال ان ڈے شو | 01-10-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=h18Zo5Cj2fA
بریکنگ نیوز: راولپنڈی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=-ow5t8QqP1I
پاکستان، سری لنکن خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا امکان
کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا امکان ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ویمن ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ویب سائٹ کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان…
میر خلیل الرحمان مرحوم کی اہلیہ اور میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
جنگ جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان مرحوم کی اہلیہ اور سربراہ جنگ، جیو گروپ میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…