اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 40 کیس سامنے آگئے
اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے مزید 40 کیس سامنے آگئے، رواں سال وفاقی درالحکومت میں ڈینگی کے 4 ہزار 404 افراد ڈینگی کا شکار ہو چکے ہیں ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں40 افراد ڈینگی کاشکار ہوئے جن میں وفاقی…
بھار ت میں گلابی رنگ کا چیتا دریافت
بھارتی ریاست راجستھان میں واقع ضلع پالی کی پہاڑیوں میں گلابی رنگ کا نایاب چیتا دریافت کیا گیا ہے۔محکمہ جنگلی حیات نے چیتے کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر مسرت کا اظہار کیا اور بتایا کہ نایاب نسل کا چیتا ملک میں پہلی بار نظر…
فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ریڈ بال کرکٹ چھوڑ دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری ریڈ بال کرکٹ سے الگ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بتایا کہ میں کمر کی تکلیف سے اب چھٹکارا پا چکا ہوں، میں اس وقت مکمل فٹ ہوں، میں نے…
بندر اور بچی کی موبائل چھیننے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر اور کمسن بچی ایک دوسرے سے موبائل فون پر جھگڑ رہے ہیں۔ ویڈیو میں کمسن بچی کو چارپائی پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے، اسی دوران ایک بندر بچی کے قریب آتا ہے اور اس کے…
نون لیگ کی اداروں کیخلاف مہم جاری ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون نے اداروں کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ کل عدالتوں پر حملہ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد…
سابق چیف جسٹس بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے سابق چیف جسٹس پر الزام لگا ہے، وہ بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان…
والد جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے: بیٹا رانا شمیم
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ والد رانا شمیم جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے۔سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع…
عمران خان کو لانے والے اب غلطی کا اعتراف کر رہے ہیں، زرداری
سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی، اب وہ اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں یہ اللّٰہ کو بہتر معلوم ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
فٹبال اسٹیڈیم میں اچانک لومڑی کی آمد
امریکا کی ریاست ایریزونا کے فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں اچانک لومڑی کی آمد سے کھلاڑی اور تماشائی دنگ رہ گئے۔لومڑی کی اچانک آمد پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے میدان میں زور زور سے ہنسنا شروع کردیا اور اسٹیڈیم…
پاناما لیکس عمران خان نہیں لائے تھے: مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس عمران خان نہیں لے کر آئے تھے، یہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کا بہت بڑا اسکینڈل تھا۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ منی لانڈرنگ اور چوری کا معاملہ ہو اور نواز شریف کا…
خورشید شاہ اور شہباز شریف کی اہم ملاقات
پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پارلیمان میں قانون سازی اور مشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مولانا اسعد محمود، سردار ایاز صادق کے علاوہ شاہدہ اختر علی، مولانا صلاح…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12:00 PM | وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے معافی مانگ لی 16 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=ZHzGCBRfgTM
بریکنگ نیوز: سابق چیف جج کے حلف نامے پر توہین عدالت کی سماعت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vrmdjJX1mT4
قومی اسمبلی اجلاس: مراد سعید کی اپوزیشن پر شدید تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sV-wneT28tE
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ سنیے ان کا دفاع خصوصی طور پر ڈان نیوز کو دیا…
https://www.youtube.com/watch?v=PSuvnkEW46Q
بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کی پارٹی اتحادیوں سے ملاقات: اندرونی کہانی سامنے آگئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qNf7Fpbm3V4
کیا حکومت ثاقب نثار کے نئے سکینڈل سے گھبرا گئی؟ | فواد چوہدری کی وضاحت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=r7SUE3mKDIY
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dEb8ipFkD_I
شیخوپورہ، ٹرین اور کالج وین میں تصادم، 3 طالبات جاں بحق
جڑانوالہ سے لاہور جانے والی ٹرین باہڑیانوالہ کے قریب پھاٹک نہ ہونے کے سبب اسکول وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 طالبات جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئیں۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ میں منتقل…
پاکستان میں کورونا وائرس سے نصف درجن اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…