جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حلیم عادل کے جرائم پر شبلی فراز کیوں پردہ پوشی کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے جرائم پر شبلی فراز کیوں پردہ پوشی کررہے ہیں۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سینیٹر شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شبلی فراز کی…

اشرف غنی: افغانستان ویتنام نہیں ہے، مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے

افغان صدر اشرف غنی: ’افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ میز کے پیچھے بیٹھ کر کوئی خواب دیکھنے والا نہیں بلکہ عوام کریں گے‘افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار کی معیاد کا مکمل ہونا، ملک میں امن قائم کرنے سے کم اہمیت کا حامل ہے…

شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملہ میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین سماجی کارکن جاں بحق ہوگئیں جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ دہشت گردی کے واقعہ میں ایک خاتون خوش…

آصف زرداری کا تھر کے عوام سےساتھ دینے پر اظہار تشکر

سابق صدر آصف علی زرداری نے پی پی کی جیت پر  تھر کے عوام سے ساتھ دینے کے لیے اظہار تشکر کیا ہے۔آصف علی زرداری نے این اے221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب میں سید امیر علی شاہ جیلانی کی جیت پر تھر کے عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوا…

حلیم عادل کی سیکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کے بیانات قلمبند

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے کے واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں سیکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں۔پولیس کے مطابق کمرے میں…

اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے رابطہ کیا ہے، دونوں میں اسمبلی کے جاری اجلاس، آئینی اور قانونی امور سمیت سینیٹ انتخابات پر…

آئی جی پی KPK نے شمالی وزیرستان فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا

آئی جی پی خیبرپختونخوا ثناء اللّہ عباسی نے شمالی وزیرستان میں سماجی کارکن خواتین کی گاڑی پر فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا۔آئی جی پی ثناء اللّہ عباسی نے ڈی پی او شمالی وزیرستان سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ پولیس کو ملزمان…

چیف الیکشن کمشنر نےNA-75 کے ڈی آر او، آر او کو طلب کرلیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے ڈی آر او، ریٹرنگ افسر کو کل اسلام آباد بلالیا ہے۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر ضمنی الیکشن کے نتائج سے متعلق سماعت کریں گے جس میں این اے 75 کے…

آئی جی سندھ کو تبدیل کیا جائے، PTI کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کی جانب سے آئی جی سندھ کو تبدیل کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سعید آفریدی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے آئی جی سندھ کو تبدیل کیے جانے کا…

پیپلز پارٹی والد کو جیل میں قتل کروانا چاہتی تھی، عائشہ حلیم

حلیم عادل شیخ کی صاحبزادی عائشہ حلیم شیخ کا کہنا ہے کہ میرے والد پر جیل میں لوگوں نے حملہ کیا، پیپلز پارٹی میرے والد کو جیل میں قتل کروانا چاہتی تھی۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی صاحبزادی عائشہ حلیم شیخ نے اپنے ویڈیو…

بحرِاوقیانوس پار کرنے کے دوران 40کلو چاکلیٹ کھائی

بحراوقیانوس تنہا پار کرنے والی کم عمر ترین خاتون کا ریکارڈ بنانے والی 21 سالہ جیسمین ہیریسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سفر کے دوران صرف چاکلیٹ اور بسکٹس کھائے۔جیسمین ہیریسن کا بحرِ اوقیانوس پار کرنے کے لیے سفر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا…

میچ میں شکست کی وجہ خراب فیلڈنگ تھی، سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میچ میں شکست کی وجہ خراب فیلڈنگ تھی۔لاہور قلندرز سے پی ایس ایل 6 کے میچ میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے کہا کہ اچھے بیٹسمینوں کے کیچز چھوڑنے سے نقصان ہوا…

طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کی وجہ بتادی

ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ متعارف کرانے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ یہ برانڈ اپنے مدرسوں کو چلانے کے لیے لانچ کر رہے ہیں۔مولانا طارق جمیل نے اپنے وضاحتی پیغام میں کہا کہ وہ یہ برانڈ  کسی کاروباری نیت یا کسی کے مقابلے…

حلیم عادل کو جیل میں نہ ہاتھ لگایا، نہ کوئی تھپڑ یا پتھر مارا گیا، جیل سپرنٹنڈنٹ

کراچی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل میں نہ کسی نے ہاتھ لگایا، نہ کوئی تھپڑ یا پتھر مارا ہے۔سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو نے بتایا کہ حلیم…

مریم نواز! سنو مظلوم ماں اور بہن کی آہیں، فردوس عاشق

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مریم نواز! سنو مظلوم ماں اور بہن کی آہیں، جن کا جوان بیٹا اور بھائی تم نے اور تمہارے گلو بٹوں نےچھینا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر…

پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 5 جاں بحق

پشاور کے نواحی علاقے سربند میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں شوہر، بیوی، بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، تنازع تین مرلے کے مکان کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا…

ویڈیو اسکینڈل، الیکشن کمیشن نے نون لیگ سے شواہد مانگ لئے

سینیٹ انتخابات 2018 ء کے حوالے سے ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ اگر آپ کوئی اضافی شواہد دینا چاہیں تو فراہم کردیں ہم جلد فیصلہ کریں گے کہ ہم نے آپ…

کراچی، لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے تک پہنچ گئی

کراچی اور لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے تک پہنچ گئی ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری بھی فی کلو چینی 100 روپے کلو خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں لاہور میں چینی 5 روپے تک فی کلو مہنگی ہوئی، کراچی میں…

پرویز رشید کی اپیل پر سماعت، پنجاب ہاؤس کا ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ نون کے امیدوار پرویز رشید کی سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی، عدالت نےالیکشن کمیشن اور پنجاب ہاؤس کے ذمے دار افسر کو کل کیلئے نوٹس…