جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ق لیگ کے مظہر عباس، MQM کے رانا امجد PPP میں شامل

پاکستان مسلم لیگ قاف سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے۔بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر PIA کے طیارے کو حادثہ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ایئر لائن ذرائع نے پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے…

پاکستان: کورونا سے مزید 79 افراد کا انتقال

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان کورونا وائرس کے مزید 79 مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے…

حافظ آباد: عدالت میں ہتھکڑیاں لگے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق ، 5 زخمی

حافظ آباد کی سیشن کورٹ میں پولیس کی حراست میں ہتھکڑیاں لگے پیشی پر آئے 5 افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان اسلحے…

ملک بھرمیں 6 کروڑ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی

ملک بھر میں 6 کروڑ سے زائد افراد کو انسداد کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ  گزشتہ روزملک میں 11 لاکھ 51 ہزار 390 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ملک بھر میں اب تک 6 کروڑ 5 لاکھ 36ہزار 148 ویکسین کی…

بلاول اور شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اپوزیشن نے مشاور ت کرنے کا...ذرائع نے بتایا ہے کہ…

کراچی: مختلف علاقوں میں آج پھر بارش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش شروع ہو گئی ہے۔کراچی میں گلشنِ حدید، اسٹیل ٹاؤن، بن قاسم، پپپری کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے جبکہ اسکیم 33 اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 12 فیصد ہو گئی: حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 12 فیصد ہو گئی ہے۔لاہور کی بینکنگ کورٹ کے روبرو مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا…

طالبان رہنما عباس ستانکزئی کی پاکستانی سفیر سے ملاقات

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی کی قطر میں پاکستانی سفیر سید احسن رضا شاہ سے وفدکی سطح پر ملاقات ہوئی ہے۔افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے…

امریکی ہیلتھ ورکر کی دوران ڈیوٹی دلچسپ ڈانس پرفارمنس

امریکی ’یونیورسٹی آف یوٹاہ اسپتال‘ کے ہیلتھ ورکر کے دلچسپ ڈانس کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر امریکی یوٹاہ اسپتال کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے اپنے ایک اسٹاف ممبر کی دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا…

لیمن گراس کے استعمال سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

طبی ماہرین کی جانب سے تجویز کی جانے والی صحت کے لیے مفید جڑی بوٹی ’لیمن گراس‘ کو دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، اس کے استعمال سے مجموعی صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جن سے متعلق جاننا اور لیمن گراس کو اپنی روزمرہ کی…

صدارتی تمغۂ امتیاز واپس کرنیوالے ڈاکٹر کا اعلان

صدارتی تمغۂ امتیاز واپس کرنے والے ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران شہید ہونے والے طبی عملے کی یاد میں میموریل کراچی میں بنایا جائے گا۔ایک بیان میں ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ میموریل پر تمام شہید…

جاوید لطیف اور برجیس طاہر نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کے 2 رہنماؤں جاوید لطیف اور برجیس طاہر کو طلب کر لیا۔نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنما ایم این اے جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو 11 بجے دن طلب کیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی…

وقت پورا ہونے پر میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگوائیں، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن کی دوسری ڈوز کا وقت ہوچکا ہے وہ میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں۔کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کسی بھی ویکسین سینٹر سے لگوائی جاسکتی ہے ، اتوار کا دن…