جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عام انتخابات، 1 لاکھ 90 ہزار ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی

آئندہ عام انتخابات کے لیے ملک میں ساڑھے گیارہ کروڑ سے زائد ووٹرز کے لیے ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی۔بھارت میں دو ہزار انیس کے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے نظام پر ایک سو چھبیس ارب پاکستانی…

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس میں بچہ گٹر میں گِرکر جاں بحق

کوئٹہ کے بولان میڈيکل کمپلیکس میں جہاں آوارہ کتوں کے آزادانہ گھومتے رہنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، وہیں اسپتال کے مین ہول میں گر کر تین سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔گزشتہ روز بچہ مریضہ ماں کے ساتھ اسپتال گیا جہاں وہ لاپتا ہوگیا تھا،…

عمران خان، شہزاد اکبر برطانیہ میں بے عزت ہونے کی تیاری کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب اور شہزاد اکبر برطانیہ میں بے عزت ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ 3…

آئی ٹی برآمدات میں 234 ملین ڈالرز کا ریکاڈ اضافہ ہوا ہے، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق نے کہا ہے کہ جولائی تا اکتوبر آئی ٹی برآمدات میں 234 ملین ڈالرز کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ایک بیان میں امین الحق نے کہا کہ برآمدات کا حجم 830 ملین ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال یہ حجم 596…

آسٹریا میں ریکارڈ کورونا کیسز رپورٹ، مکمل لاک ڈاؤن اور لازمی ویکسینیشن کا فیصلہ

آسٹریا میں حکومت نے بڑھتے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسینیشن لازمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شالن برگ کے مطابق آسٹریا میں پیر سے دس روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جو 20 روز تک بھی…

کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون صدر، مدت 1 گھنٹہ 25 منٹ

امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس سے صدارتی ذمے داریاں واپس لے لی گئیں۔ کملا ہیرس نے صدر جو بائیڈن کے میڈیکل چیک اپ کے دوران صدارت کا عہدہ سنبھالا تھا، وہ 1 گھنٹہ 25 منٹ تک عہدے پر فائز رہیں۔اس طرح امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا کی…

کورونا میں اضافہ، امریکا میں بالغ افراد کے لیے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع

امریکا نے 18سال اور اس سے زائد عمر کے لیے کووڈ 19 بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی ہے۔واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فائزر اور موڈرنا کی دو خوراکیں لینے کے 6 ماہ بعد بوسٹر شاٹس لگائی جائیں گی۔اس حوالے سے امریکی دواساز ادارے موڈرنا…

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید 1.07 فیصد بڑھ گئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں مرغی، گھی، انڈوں سمیت 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے…

مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی کا قتل عام، برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے تحت احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم خصوصاً شہریوں کے قتل عام کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں آج احتجاجی دھرنا دیا گیا۔یورپی یونین کے مرکزی اداروں خصوصاً ای یو ایکسٹرنل ایکشن سروس اور یورپی کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے کا…

فرانس میں کم عمر پاکستانی طالب علم کا اعزاز، گولڈ میڈل سے نوازا گیا

فرانس میں پاکستانی نژاد کم عمر نوجوان سید ایمان شعیب نے اپنے کالج میں نمایاں پوزیشن لینے پر انھیں گولڈ میڈل دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کی معررف روحانی شخصیت ڈاکٹر کمال حسین کے بیٹے سید ایمان شعیب نے 17ستمبر تا 17نومبر  (2ماہ) میں…

روسی بمبار طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پرواز

روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب پرواز کی ہے۔ روسی وزارت دفاع کا بیان میں کہنا ہے کہ روسی ٹی یو 95 اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب غیر جانبدار پانیوں (بین الاقوامی سمندری حدود) میں 10 گھنٹے طے شدہ پرواز…

بھارت میں فصلوں کو لگنے والی آگ فضائی آلودگی کا سبب قرار

ناسا نے بھارت میں فصلوں کو لگنے والی آگ کو فضائی آلودگی کا سبب قرار دے دیا۔ناسا کا کہنا ہے کہ شمالی بھارت میں فصلوں میں لگی آگ کے دھوئیں نے دلی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، بھارت میں فصلوں کو لگنے والی آگ نے فضائی آلودگی کی بڑھتی سطح…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا، فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار…

جرمنی اور ہالینڈ افغان محکمہ تعلیم و صحت کے اسٹاف کی تنخواہیں خود ادا کریں گے

جرمن دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی اور نیدرلینڈز افغان محکمہ تعلیم و صحت کے اسٹاف کی تنخواہیں خود ادا کریں گے۔افغان ملازمین کی تنخواہوں کے لیے دی جانے والی امداد طالبان حکومت کو نہیں دی جائے گی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے بھی…

طالبات کو پاس کروانے کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا پروفیسر گرفتار

ملتان میں نجی کالج کے پروفیسر کو مبینہ طور پر طالبات کے ساتھ زیادتی کرنے اور بلیک میل کرکے رقم ہتھیانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک متاثرہ طالبہ نے تحریری طور پر آگاہ کیا کہ پروفیسر سلمان نے دوران تعلیم اس سے مراسم…

مانسہرہ پولیس کو جنگل سے لڑکی کی لاش، 2 سالہ بچہ اور خط مل گیا

مانسہرہ کے شیرو گلی جنگل سے لڑکی کی لاش ملی ہے، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔مانسہرہ پولیس کے مطابق جنگل سے ملی لڑکی کی لاش کے پاس سے 2 سالہ بچہ بھی ملا ہے جس نے اپنا نام سعد بتایا۔پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم…