پی پی ارکانِ پارلیمنٹ کا مشاورتی اجلاس
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی کے ارکانِ پارلیمنٹ کے مشاورتی اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق پی پی کے ارکانِ پارلیمنٹ کے مشاورتی اجلاس میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی،…
شیری رحمان کا ایل این جی اسکینڈل کی انکوئری کا مطالبہ
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ایل این جی اسکینڈل کی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ سردیوں کے لیے 2 ایل این جی کارگوز کی سپلائی منسوخ ہوئی، ایک کارگو پہلے ہی کم خریدا گیا تھا۔شیری رحمان نے کہا…
وزارت داخلہ نے TLP سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس سے پہلے حکومت پنجاب کی سمری پر وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری دی تھی۔وفاقی کابینہ کے چند ارکان کے تحفظات کے باوجود وزیراعظم عمران خان…
شیعب ملک نے اپنی کامیابی قومی سکواڈ کے نام کردی
آل راؤنڈر شعیب ملک نے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اپنی شاندار کامیابی کو پاکستانی اسکواڈ کے تمام ٹیم ممبران کے نام کردیا ہے۔شعیب ملک نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے میچ میں…
T20 ورلڈ کپ میں بھارت کے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بھی ٹیم سے باہر ہونے کا امکان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ٹیم سے نکالے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف…
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، اہم شخصیات شریک
قومی اسمبلی اور سینیٹ ممبران پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی ہال میں ہورہا ہے، اجلاس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کے موجودہ امور پر بریفنگ دی جارہی ہے، اجلاس…
چیف جسٹس پاکستان کرک مندر میں دیوالی کی تقریب میں شریک ہونگے
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد آج کرک مندرمیں دیوالی کی تقریب میں شریک ہوں گے۔چیف جسٹس گلزار احمد پاکستان ہندو کونسل کی دعوت پر تقریب میں شرکت کریں گے۔سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلائے جانے پر ازخود نوٹس لیا تھا۔عدالتی…
ہر چیز خفیہ ہے، حکومت کالعدم تنظیم سے معاہدے کا بتائے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر چیز خفیہ ہے، حکومت بتائے کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
ناظم جوکھیو کیس کا تفتیشی افسر تبدیل
مقتول ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کی درخواست پر کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقتول ناظم جوکھیو کے اہلخانہ نے تفتیش غیر جانبدار افسر کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔اس سے قبل ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار رکن سندھ…
ٹی ٹی پی کو اسلحہ کون فراہم کرتا ہے؟ سینئر سیاستدان ریاض پیرزادہ کی دلچسپ گفتگو
https://www.youtube.com/watch?v=kU0g39XjIYs
کوئٹہ: اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ
کوئٹہ میں پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ کوئٹہ میں پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے اور شہر…
انڈین ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دلچسپ میمز وائرل
بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بھرمار ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ سے میچ میں افغانستان سے شکست کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہوتے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرہیش ٹیگ ممبئی ایئر پورٹ…
کراچی: واش روم میں کیمرے، بچے اور والدین پریشان
کراچی کے علاقے صفورہ گوٹھ اسکیم 33 کے ایک نجی اسکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے زیرِ استعمال واش رومز میں نصب خفیہ کیمروں کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اسکول سیل کردیا گیا جس کے سبب وہاں زیر تعلیم بچے اور ان کے…
T20 ورلڈ کپ: ثانیہ مرزا کی موجودگی نے شعیب ملک سے تاریخ رقم کروادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بناکر شعیب ملک نے ٹی ٹوئٹنی مینز میں تاریخ رقم کی جبکہ گراؤنڈ میں موجود اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا ہر شاٹ پر اُنہیں داد دیتی رہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار…
’افیون جنگ‘: جب چینی بحریہ نے پانچ گھنٹوں میں برطانیہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
برطانیہ، چین تعلقات اور افیون کی فروخت پر لڑی جانے والی پہلی جنگ: جب چینی بحریہ نے پانچ گھنٹوں میں برطانیہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collector/getty images،تصویر کا کیپشنجب چین نے برطانوی کمپنیوں کو افیون کی…
ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی ہے۔قومی ٹیم کی کامیابی پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا ایک شاندار کوشش ہے۔رمیز راجہ نے مزید کہا کہ…
شعیب ملک کا نوجوان کرکٹرز کو اہم مشورہ
قومی کرکٹر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بنانے کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔شارجہ میں کپتان بابر اعظم نے شعیب ملک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک…
باکسر عامر خان کا اسپتال بنانے کا اعلان
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے پاکستان میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں اسپتال بنائیں گے۔اس حوالے سے باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں…
پنجاب: فیصل آباد کے ایک گاؤں میں عیسائیوں کا انوکھا تہوار – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=Zzzx0CQCsKg