جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرانسیسی سفارتخانےکی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کے پیغام کی تصدیق

فرانسیسی سفارتخانے نے  اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کے پیغام کی تصدیق کردی۔سفارت خانے کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم  نےپاکستان میں اپنے شہریوں کو حفاظتی نوٹ بھیجا ہے۔فرانسیسی سفارتخانہ نے کہا کہ پاکستان میں فرانسیسی شہریوں کو نوٹ حالیہ…

پاکستان فرانسیسی سفارتخانے سے شہریوں کو ملنے والی ہدایات سے واقف ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فرانسیسی سفارتخانے سے شہریوں کو ملنے والی ہدایات سے واقف ہے۔فرانسیسی سفارتخانے سے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایات جاری کرنے پر دفترخارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ…

ٹریڈنگ کارپوریشن نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر کھول دیا

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر کھول دیا۔ذرائع ٹی سی پی کا کہنا ہے کہ مہنگی بولیوں پر دو ٹینڈرز منسوخی کے بعد کم ریٹ پر بولی موصول ہوئی،  ٹی سی پی کو آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 24 ڈالر فی ٹن کم ریٹ پر…

پشاور: کچھ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداروں کےلیے شرط عائد

پشاور میں کچھ یوٹیلیٹی اسٹورز نے خریداروں کے لیے چینی خریدنے کی نئی شرط رکھ دی۔یوٹیلٹی اسٹورز نے کہا کہ چینی لینی ہے تو دو ہزار کی دوسری اشیا بھی خریدو، جبکہ بعض اسٹوروں سے لوگ چینی خرید کر بلیک میں بیچنے لگے۔سرگودھا کے بازاروں میں…

معروف عالم دین مولانا سید محمد عون نقوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا سید محمد عون نقوی انتقال کرگئے۔جعفریہ الائنس پاکستان نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔جعفریہ الائنس کا کہنا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔بشکریہ جنگ;}…

وزیر مذہبی امور اور وزیر داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق علماء کو اعتماد میں لیا

وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے علماء کرام سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر مذہبی امور اور وزیر داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق علماء کو اعتماد میں لیا۔وفاقی وزراء نے علماء کرام کو ٹی ایل پی سے مذاکرات، ایکشن…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری T20 کل ہوگا، قومی ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے جبکہ ہوم ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔پاکستان کو 4 میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے، تاہم سیریز…

افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں، ترجمان خارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، پاکستان افغان فریقین سے ہم آہنگی کے ساتھ ذمہ دارانہ فوجی انخلا کی حمایت کرتا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا کہ پرامن، مستحکم، متحد، جمہوری، خودمختار اور خوشحال افغانستان…

زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری

دورہ زمبابوے کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ جاری ہے، جہاں ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی کوویڈ-19 ویکسینیشن بھی کردی گئی۔ ٹیسٹ اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم میں سیناریو میچ ٹریننگ سے قبل فزیکل ٹریننگ کی، جس…

ویکسی نیشن کے لیے 18 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کروائی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پچاس سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زیادہ ہے، ویکسی نیشن کے لیے اٹھارہ لاکھ سے زیادہ افراد نے رجسٹریشن کرواچکے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  دس لاکھ سے زیادہ افراد کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافی دیکھنے میں آیا ہے۔ سندھ صرافیہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ سونے کی فی تولہ…

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔حماد اظہر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 1روپیہ 79 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے…

ماضی میں بھی بہت تنظیموں پر پابندی لگی لیکن ان کا مکمل خاتمہ نہ ہوا، نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری  کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی بہت تنظیموں پر پابندی لگی لیکن ان کا مکمل خاتمہ نہ ہوا، تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ آئینی و قانونی…

حکومت کا مذہبی جماعت سے متعلق پالیسی بیان دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی سے متعلق پالیسی بیان جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اور مذہبی جماعت کے احتجاج کے بعد کی صورت حال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید،…

نجی کالج کے پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر کی 3 روز تک طالبہ سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ میں نجی پیرامیڈیکل کالج میں زیرتعلیم طالبہ سےمبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے پرنسپل اور ایڈ منسٹریٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ طالبہ نے الزام عائد کیا کہ کالج پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر…

آج سندھ میں کورونا کے 653 نئے مریضوں کی تشخیص، 8 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 12982 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 653 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔…

افغانستان سے افواج کا انخلا، امریکی وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے

امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا سے متعلق بات چیت کیلئے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن غیراعلانی دورے پر کابل پہنچ گئے۔امریکی وزیر خارجہ نے افغان قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کا مطلب امریکا، افغانستان کے تعلقات…

وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دے دیا

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا۔وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے انہیں اسپیکر اسمبلی سے ملنے کا بھی کہا تھا کہ متفقہ متن آ جائے، ہم نے…

شاہد آفریدی کیلئے آج کا دن یادگار کیوں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 2005  میں آج کے ہی دن پاکستان کی جانب سے دوسری تیز ترین سنچری اسکور کی تھی۔آئی سی سی نے اس تاریخی دن کی یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ 2005  میں شاہد آفریدی نے آج کے ہی دن 45 گیندوں پر سنچری…

آئی سی سی کا بابر اعظم اور محمد یوسف کو خراجِ تحسین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 18 برس بعد پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پر آنے پر ایک خوبصورت تصویر جاری کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان کو نمبر ون بننے اور طوفانی سنچری اسکور…