جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان سے پاکستان کو خطرہ نہیں: محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں۔بھارتی محکمۂ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور…

مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا: حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے۔2019ء میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 205 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں…

ملزم عثمان نے ساتھیوں سے مل کر نازیبا ویڈیو بنوائی: پولیس چالان

اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی اور لڑکے پر کیئے گئے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مندرجات سامنے آئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ عثمان ابرار مقدمے کا مرکزی کردار ہے جس نے…

کراچی: ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3 شہریوں کی رہائی کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت نے پولیس کو کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار کیئے گئے 3 شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں ٹیپو سلطان پولیس نے 3 گرفتار شہریوں کو عدالت میں پیش…

سندھ: مزید 11 کورونا مریضوں کا انتقال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز کے مثبت آنے کی شرح 4 اعشاریہ 40 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اس موذی وباء سے 11 افراد انتقال کر گئے۔ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے…

کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی دوپہر 2 سے 3 بجے…

ساڑھی پہننے والی خاتون کی ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایک بھارتی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ ساڑھی پہننے کی وجہ سے دہلی کے ایک ریستوران میں اُنہیں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ حال ہی میں دہلی کے ایکولا دہلی نامی ریستوران میں پیش آیا جہاں خاتون کو ریسٹورنٹ…

سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری ہے: منظور وسان

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔یہ بات وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے…

جمہوری اقدار کو پامال کیا جا رہا ہے: ملک احمد خان

مسلم لیگ نون کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ آج ملک میں جمہوری اقدار کو پامال کیا جا رہا ہے۔لاہور کی بینکنگ کورٹ کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے یہ بات کہی۔لاہور کی بینکنگ…

شہزاد اکبر کے جھوٹے احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مرچکا: عطاء تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کے جھوٹے احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مرچکا ہے۔لاہور کی بینکنگ کورٹ کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نیب نے جو کیس 3 سال چلایا، ایف آئی…

پنجاب: مختلف شہروں سے کالعدم تنظیم کے 8 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 دہشت گرد گرفتار کر لیئے، جن کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے پکڑے گئے 4 دہشت گردوں…

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکان

بھارتی محکمۂ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے جنوبی ساحل کے لیے جاری کیا گیا ہے، طوفان بننے کی صورت میں اسے ’گلاب‘ کا نام دیا جائے گا جس سے کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا…

جنرل ندیم رضا کا دورۂ روس، فوجی مشقوں کا معائنہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے ’امن مشن 2021ء‘ مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشترکہ مشقیں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن…

ڈالر کو جیٹ انجن لگ گیا ہے: نہال ہاشمی

مسلم لیگ نون کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ڈالر کو پر لگ گئے ہیں، بلکہ لگتا ہے کہ جیٹ انجن لگ گیا ہے، حکومت معیشت اور ڈالر کے بارے میں کوئی بات نہیں کر رہی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا کہ…