جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصل جاوید کا منحرف ارکان کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان پارلیمنٹ کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ منحرف اراکین ہوش کے ناخن لیں، ضمیر فروشی سے اپنی سیاست کو ہمیشہ کے…

رمیش کمار نے گالی دینے پر شہباز گل کو قانونی نوٹس بھجوادیا

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ پی ٹی آئی ایم این اے رمیش کمار نے شہباز گل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گالی دینے کے معاملے پر قانونی راستہ اختیار کیا ہے۔ یہ…

تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، ابہام دور کرلیں، کیا آپ نے زرداری اور نواز شریف کے لیے مائنس کی بات قبول کی، عمران خان نے تحریک انصاف کا پودا اپنے ہاتھ سے لگایا ہے۔اسلام آباد میں…

جلیل شرقپوری کا عثمان بزدار کے خلاف ووٹ ڈالنے سے انکار

مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے ساتھیوں سمیت وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف ووٹ ڈالنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں جلیل شرقپور نے کہا کہ ہمارا 12 منحرف لوگوں کا گروپ وزیراعلیٰ کے ساتھ تھا، ن لیگ کے 5…

محمد رضوان ، شاہین شاہ کیلئے حجام بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ بیٹر محمد رضوان بیٹنگ کی وجہ سے تو دنیا بھر میں مشہور ہیں، اب وہ ساتھی کرکٹر شاہین شاہ کے لیے حجام کی سروسز بھی دینے لگے۔ قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ نے محمد رضوان سے بال کٹواتے ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ…

شعیب اختر کی نظر میں دُنیا کے تین عظیم کرکٹرز کون؟

راولپنڈی ایکپسریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے دُنیا کے تین عظیم کرکٹرز کے نام بتا دیئے۔شعیب اختر نے کامیڈین تنمے بھٹ کے زیرِ اہتمام یوٹیوب چیٹ شو میں شین وارن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’شین وارن بڑے دل کے مالک تھے،…

کیا پوتن نے واقعی افریقہ میں آزادی کے لیے سرگرم جنگجوؤں کو تربیت دی تھی؟

روس، یوکرین جنگ: کیا پوتن نے افریقہ میں جنگجوؤں کو تربیت دی تھی؟پیٹر ایموائیبی بی سی ریئلٹی چیکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے متعلق کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ…

پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز راولپنڈی سے لاہور منتقلی کا فیصلہ

پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کی راولپنڈی سے لاہور منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وائٹ بال سیریز کی راولپنڈی سے لاہور منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے باعث سیریز کو…

آرٹیکل 63A کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس بنی گالہ میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ یہ ریفرنس آرٹیکل 186…

ووٹ سے پہلے اسپیکر ارکان کو نااہل نہیں کرسکتا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں اسپیکر کو اپنی آئینی فرائض اور کردار ادا کرنا چاہیے، اسد قیصر کے بیانات اسپیکر کے عہدے کی نمائندگی نہیں کرتے، ووٹ سے پہلے اسپیکر ارکان کو نااہل نہیں کرسکتا۔شیری رحمان…