best totally free hookup app 2010 free hookup apps hookup Birmingham mature hookup app cougar hookup in louisiana hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کم ظرفی کے اظہار سے ملک کیخلاف عمران خان کے جرائم چھپ نہیں سکتے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ظرفی کے اظہار سے ملک و قوم کے خلاف عمران خان کے جرائم چھپ نہیں سکتے۔

شہباز شریف نے ملتان جلسے میں مریم نواز کے خلاف عمران خان کے نازیبا الفاظ کی پر زور مذمت کی۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا اس سیاست میں اتنے نیچے نہ گر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ بیٹی مریم نواز کے خلاف عمران خان کی قابل افسوس زبان درازی پر قوم، خاص طور پر خواتین پرزور مذمت کریں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران خان کم ظرفی کے اظہار سے ملک و قوم کے خلاف آپ کے جرائم چھپ نہیں سکتے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت و ناموس کا جنہیں پاس نہ ہو، اُن سے ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت و تکریم کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.