hookup Monmouth Junction NJ hookup Colmar hookup Wyoming dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیرونی طاقتوں کو بتانا چاہتا ہوں، انقلاب آرہا ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ انقلاب آرہا ہے۔

سوات کے علاقے بریکوٹ میں جلسے سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں میگا پروجیکٹس کی منظوری عوام کے لئے تحفہ ہے۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملتان جلسے میں گرمی کے باعث حالت خراب ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف تاریخی مارچ میں امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ کریں گے۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بیرونی سازش سے بنی حکومت غلامی کی حکومت ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں بیرونی طاقتوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ انقلاب آرہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.