a v hookup on xbox 360 burley bike hookup hookup Cragsmoor New York best really free hookup sites best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور قلندرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی دریافت طیب عباس

لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ٹرائلز میں جھنگ کے طیب عباس کی شکل میں ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔

لاہور میں ٹرائلز کے دوران طیب عباس نے 87 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سری لنکا کے سابق فاسٹ بالر مالنگا کے اسٹائل میں بولنگ کرائی۔ اس دوران یارک شائر کاؤنٹی کے ایم ڈی ڈیرن گف بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔

طیب عباس ویلڈنگ کا کام اور مزدوری کرتے ہیں، ساتھ ہی وہ جھنگ کے مقامی کلب کی طرف سے بھی کھیلتے ہیں۔ ان کے والد کی ایک چھوٹی سی مٹھائی اور پکوڑوں کی دکان ہے۔

ہوم آف کرکٹ لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اذان کی آواز گونج اٹھی

طیب عباس کا کہنا ہے کہ ٹرائلز میں سب نے مجھے پسند کیا اور یہ خوشی الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.