جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے۔اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق قاسم خان سوری نے ایوان…

فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ مبینہ طور پر ختم کروادیا گیا

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون اوّل کی قریبی سہیلی فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے مبینہ طور پر ختم کروا دیا ہے۔یہ ریکارڈ فرح خان کی سفارشات پر تبدیل ہونے والے اعلیٰ سرکاری افسران سے متعلق تھا۔دوسری جانب…

لیٹرگیٹ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا گیا

وفاقی کابینہ نے لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا، کمیشن کو تحقیقات کے لیے 90 دن دیے گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ 8 سے زائد…

کورین بمبو سالٹ، دنیا کا سب سے مہنگا نمک

کورین بمبو سالٹ ایک لگژری پروڈکٹ ہے جس کی فی ساڑھے 8 اونس (240 گرام کا جار) کی قیمت ایک سو ڈالر سے زیادہ ہے۔ اسکی اس قدر زیادہ قیمت کی وجہ اس کی تیاری میں بے پناہ محنت ہے اور اسی وجہ سے یہ بمبو سلنڈر سے 9 گنا زیادہ مہنگا ہے۔ اگر آپ یہ…

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 48 پیسے کمی

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 68 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ڈھائی روپے کم ہوکر 188 روپے ہے۔ بشکریہ…

پیپلز پارٹی کی عمران خان کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی پیشکش

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے عمران خان کو نئی حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین لگانے کی پیشکش کردی۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اگر عمران خان کہے تو ہم ان کو نئی حکومت میں کرکٹ بورڈ…

وزیر اعظم کا اپوزیشن کا بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے اپوزیشن کا بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی سے استعفے نہ دینے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور ہائی کورٹ  نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ بادی النظر میں اسمبلی کے حالات و واقعات آئین…

حکومت پنجاب کی آئی جی کو ایک بار پھر تبدیل کرنےکی تیاری

حکومت پنجاب  نے انسپکٹر جنرل پولیس ( آئی جی) کو راؤ سردار ایک بار پھر تبدیل کرنےکی تیاری کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آئی جی پنجاب کے لیے 3 نام وفاق کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ذرائع آئی جی آفس کا کہنا ہے کہ نئےآئی جی کے لیے انعام غنی،…

پنجاب اسمبلی کو تالے لگا کر کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

پنجاب اسمبلی کو تالے لگا کر کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے اہم ریکارڈ تلف کیا جارہا ہے۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ اہم فائلیں اور ریکارڈ غائب کرنے کا عمل جاری ہے، تلف یا غائب کیے جانے والے ریکارڈ میں…

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 657 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس 657 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 444 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 720 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 44507 رہی۔ انٹربینک میں…

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ایکسائز ریکارڈ کے مطابق فرح خان اور ان کےخاوند کےنام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں،  فرح خان کے نام…

عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، عنقریب دیکھیں گے کہ عمران خان بھی ملک سے بھاگنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…