جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں 91 جبکہ صرف لاہور میں ڈینگی وائرس کے 77 مریض رپورٹ ہوئے…

کتے اور تتلی کی دوستی انٹرنیٹ پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ’کیوٹ‘ قرار دیاجا رہا ہے، یہ ویڈیو دیکھ کر کوئی بھی ہنسنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔انٹرنیٹ پر اکثر اوقات جہاں معلوماتی مواد سے صارفین مستفید ہوتے ہیں وہیں کچھ ویڈیوز سنجیدہ…

پاکستان، چین کے حوالے سے وہ تحفظات جو انڈیا کواڈ اجلاس میں زیرِ بحث لا سکتا ہے

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: انڈیا کے نئے کواڈ اتحاد میں چین کے خلاف کیا حکمت عملی بن سکتی ہے؟وکاس پانڈےبی بی سی نیوز، دہلی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں آج کواڈ اتحاد کا پہلا ’ان پرسن‘ اجلاس ہونے جا رہا…

لاہور، جعلی انٹری پر ایم ایس اور سینئر میڈیکل افسر معطل

سابق وزیراعظم نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن انٹری پر لاہور کے کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم اور سینئر میڈیکل افسر ڈاکٹر منیر کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق معطل افسران کو محکمہ صحت میں فوری…

جنگِ 71ء کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر انتقال کر گئے

71ء کی جنگ کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر لاہور میں انتقال کر گئے۔71ء کی جنگ کے ہیرو کرنل سلیمان ایک عظیم کمانڈو تھے انہوں نے اپنی زندگی میں جرات و شجاعت کی بے شمار داستانیں بھی رقم کیں۔جنگ 71ء کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت…

جعلی ویکسینیشن کی انٹری، تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ کو پیش

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسینیشن کی انٹری کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیٹا کا اندراج چوکیداراور وارڈ بوائے کرتے رہے، سینٹر میں کوئی سینئر اسٹاف…

کراچی: کورونا ویکسین نہ لگوانے پر 2 افراد گرفتار

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔سہراب گوٹھ پولیس نے کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر…

عمران خان کو عراقی وزیراعظم کا ٹیلی فون

وزیراعظم عمران خان کو عراق کے وزیراعظم نے ٹیلی فون کیا، وزیراعظم نے پارلیمانی انتخابات میں عراقی حکومت کی کامیابی کیلئے نیک خواہش کا اظہار کیا۔عمران خان نے کہا کہ امید ہے عراق میں جمہوریت اور جمہوری ادارے مزید مضبوط ہوں گے۔وزیراعظم عمران…

پاکستان اور امریکا کا افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر زور

نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کےقیام پر زور دیا۔جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائڈ لائن پر دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً ایک…

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے دنیا کو آگاہ…

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے، شہر میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج بھی تیز بارش ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چند گھنٹے کی تیز بارش سے کراچی کی متعدد…

کراچی: دھوبی گھاٹ کے قریب پولیس مقابلہ، اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے گارڈن میں دھوبی گھاٹ کے قریب پولیس مقابلے میں اہلکار زخمی ہو گیا، جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم ملزمان نے…

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن انٹری، FIA اور پولیس کے مقدمات درج

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن انٹری پر ایف آئی اے اور پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔لاہور میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹس بنانے کا سلسلہ تھم نہ سکا، کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے…

کراچی: اورنگی میں گٹکا فیکٹری پر چھاپہ، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مضرِ صحت گٹکا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ اور گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والی مشینیں قبضے میں لے لیں۔ اورنگی ٹاؤن فرید کالونی…

کراچی: سفاک والد نے 3 سالہ بیٹے کے ناخن نکال دیئے

کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں سفاک والد نے مبینہ طور پر 3 سالہ بیٹے کے ناخن نکال دیئے، پولیس نے بچے کے والد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق ہجرت کالونی گلی نمبر 24 میں پولیس نے کارروائی کے بعد فیصل نامی ملزم کو…

‎سندھ کی تباہی کے ذمہ دار سندھی حکمران ہیں، ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف سندھی قوم پرست سیاستدان ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ کو تباہ اور برباد کرنے میں65فیصد کردار سندھی حکمرانوں کا ہے۔ایاز لطیف پلیجو نے ہیوسٹن میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی مرکزی فنانشنل کمیٹی کے ڈپٹی…

کابل کا ایسا محکمہ جہاں اب بھی کچھ نہیں بدلا

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سیاسی اور سماجی منظر نامہ تبدیل ہوگیا ہے، لیکن کابل کا ایک محکمہ ایسا بھی ہے جہاں اب بھی کچھ نہیں بدلا۔افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے سے ہر سرکاری محکمے میں تبدیلیاں ہوئی…