ہم کسی کو ووٹ نہیں دیں گے: اعجاز چوہدری
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں آج ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، اس حوالے سے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا امیدوار میدان میں نہیں، ہم کسی کو ووٹ…
آج نوٹوں کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ آج نوٹوں کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے، این اے 133 میں آج جو بھی جیتے عوام کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں۔ ترجمان حسان خاور نے ایک بیان میں کہا کہ این اے 133 میں انتخاب کا پوسٹ مارٹم پہلے ہی ہو…
سندھی یوم ثقافت پر مراد علی شاہ کی مبارکباد
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ثقافت اور یکجہتی کے دن پر پوری دنیا میں بسنے والے سندھیوں کو مبارکباد دی ہے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج کا دن ثقافتوں کی ترقی، بلا تفریق انسانیت کے احترام اور محبت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے…
سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے حفاظتی تحویل میں
سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق حفاظتی تحویل میں موجود دونوں افراد سے واقعے سے متعلق معلومات لی جا رہی…
سوات میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری
سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔مینگورہ شہر، سیدو شریف اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں کالام اور ملم جبہ میں برفباری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی…
مرحوم پائلٹ قاضی اجمل کی نمازِ جنازہ و تدفین آج ہو گی
بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر میں جیرو کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے چچا زاد بھائی قاضی ناصر کا کہنا ہے کہ مرحوم پائلٹ کی نمازِ جنازہ و تدفین آج ان کے آبائی گاؤں میں ہو گی۔پائلٹ قاضی اجمل مرحوم کے چچا…
اے سی جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے۔ترجمان ڈی پی او کے مطابق عمران جعفر آبائی گاؤں بڑا لنگرانہ اپنے گھر آئے ہوئے تھے اور ان کا اپنے چچا زاد بھائیوں سے جھگڑا بھی ہوا تھا۔ترجمان ڈی پی او نے مزید بتایا کہ لاش ٹی ایچ کیو…
اسلام آباد میں خفیہ ملاقاتیں کیا اپوزیشن ایوان میں تبدیلی کے لیے کھلی ہے؟ | انفوکس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5B66UjrAmVg
گریمی ایوارڈ: نامزد ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون موسیقار – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=u9KM8VR7MCU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12:00 PM | محکمہ موسمیات کی طرف سے سردیوں کے ٹھنڈے ہونے کی پیش گوئی | 5…
https://www.youtube.com/watch?v=jSKH-cClDbU
بریکنگ نیوز: گرین لائن کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mNh-TB3qq8o
لاہور: این اے 133 میں پولنگ جاری
لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ شام پانچ بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔…
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن، 6 اوور بعد پھر بارش
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوئے ڈھاکا ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تاہم 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا۔میچ میں بارش کے باعث پہلے سیشن کا کھیل نہیں ہوسکا مگر…
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 45 کیسز رپورٹ
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کے مزید 45 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ روز لاہور میں ڈینگی کے33 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔صوبائی محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب سےاب تک ڈینگی کے25ہزار 684 کیسز سامنے آچکے ہیں،جبکہ لاہور سے اب تک…
لاپتہ پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد
تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ہے۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کے مطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ قاضی اجمل کی میت کو کنڈ…
این اے 133 میں شیر دھاڑے گا، عطا تارڑ
مسلم لیگ نون کے رہنما عطاﷲ تارڑ نے کہا ہے کہ این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی، حلقے میں شیر دھاڑے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر یوسی میں ہمارے نمائندے ہیں، ہماری جماعت کے پاس پورا اسٹرکچر موجود ہے، این اے 133 میں…
کورونا مریضوں کی فہرست میں پاکستان 34 ویں نمبر پر آگیا
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…
فواد چوہدری کا میجر محمد اکرم شہید کے یوم شہادت پر پیغام
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میجر محمد اکرم شہید کے 50 ویں یوم شہادت پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر جہلم کے بہادر سپوت میجر اکرم شہید کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔فواد چوہدری کا اپنے پیغام میں…
جہلم میں بس پل سے گر گئی، 2 طالبات اور 1 ٹیچر جاں بحق
جہلم میں بس دینہ بائی پاس کے قریب پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 2 طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئیں۔جہلم میں جی ٹی روڈ دینہ کے قریب بس حادثے کا شکارہوئی، بس مطالعاتی دورہ کے لئے لاہور سے مری جا رہی تھی جس میں نجی اسکول کے طلبا اور طالبات…
ضمنی انتخاب میں فول پروف سیکیورٹی دے رہے ہیں: CCPO لاہور
لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ جاری ہے، سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کا حلقے کی سیکیورٹی کے حوالے سے کہنا ہے کہ ووٹرز، پولنگ اسٹاف اور شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…