جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوگیا، اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 1 ہزار 30 ہوگئی۔پولی کلینک کی جانب سے ڈینگی کلینک اور ڈینگی کاؤنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ڈینگی فوکل پرسن ڈاکٹر جبار بھٹو نے جیو نیوز سے…

چارسدہ: KP سپر ہاکی لیگ میں ہزارہ واریئرز کی فتح

چارسدہ میں جاری کے پی سپر ہاکی لیگ میں ہزارہ واریئرز نے ڈی آئی خان اسٹالینز کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی...ایک اور میچ میں پشاور فیلکن نے مردان بیئرز کو 6۔2 کے اسکور سے آؤٹ کلاس…

نواز و بیگم کلثوم کے نام پر جعلی ویکسین اندراج، قرار داد جمع

سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز (مرحومہ) کے نام پر کورونا وائرس کی ویکسین کے جعلی اندراج کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرائی گئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو…

پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان اشتراک ضروری ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ…

سرفراز احمد کی قومی اسکواڈ میں واپسی پر شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

پاکستان کر کٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے سابق کپتان سر فراز احمد کو ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔اسکواڈ میں سرفراز احمد کی واپسی سے شائقین کرکٹ خوش دکھائی دے رہے ہیں، اور اپنی خوشی کا اظہار ٹوئٹر پر جاری…

نیب زدہ سرکاری افسران کی پوسٹنگ، عدالت میں رپورٹ جمع

نیب زدہ سرکاری افسران کو پوسٹنگ دینے سے متعلق کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔نیب کی عدالتِ عالیہ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں مختلف محکموں کے 285 افسران کی فہرست شامل کی گئی…

بھارت کے خلاف میچ کو نارمل لیں گے، محمد رضوان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے وکٹ کیپر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ کو نارمل لیں گے، اگر اس میچ کو اپنے اوپر حاوی کیا تو یہ اچھا نہیں ہوگا۔ محمد رضوان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ میچ…

کلبھوشن کو وکیل کی فراہمی، درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل کی فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر سماعت…

شہباز اور حمزہ کی ضمانت پر فواد چوہدری کا تبصرہ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت میں ہونے والی توسیع پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی…

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے: صدرِمملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے۔خلیجی اخبار سے گفتگو کے دوران صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دبئی ایکسپو میں ہماری فعال موجودگی جیو اکنامکس پر توجہ کی علامت…

گیس کی قلت اور بندش کی تمام ذمےداری وفاق پر ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں گیس بحران پھر سنگین ہوگیا، گیس کی قلت اور بندش کی تمام ذمےداری وفاق پر ہے۔ امتیاز شیخ نے گیس کی بندش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی پاور کمپنیوں، صنعتوں اور سی این جی سیکٹر سے ہزاروں…

حکومت IMF مذاکرات کی تفصیل پارلیمنٹ میں لائی جائے: نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ نے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے…

یوٹیوبر اب سالانہ دس ارب ڈالر کمارہے ہیں!

سان فرانسسكو: یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سےوابستگی کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں 20 لاکھ سےزائد لوگ معقول آمدنی کمارہے ہیں جس کا تخمینہ 10 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جبکہ صرف 2020 میں…