جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے

گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے کے بعد آج شام وزیراعظم عمران خان ایک اہم اعلان کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی…

کراچی میں آج زیادہ گرم دن، پارہ 42 ڈگری سے اوپر جاسکتا ہے

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کادن پچھلے دنوں کے مقابلے میں زیادہ گرم گزرے گا، پارہ 42 ڈگری یا اس سے زائد کو بھی چھو سکتا ہے۔کراچی میں آج زیادہ گرمی ہونے سے متعلق یہ بات چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے پر غور

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔جیونیوزسے گفتگو کرتے ہوئے شاہ فرمان نے کہا کہ وہ آج وزیراعظم عمران خان سے بات کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو ان…

سپریم کورٹ کا فیصلہ: ریحام خان کا مٹھائی کیساتھ بھنگڑا

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ناصرف مٹھائی کھائی بلکہ بھنگڑا بھی ڈالا۔ریحام خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس…

صبر رکھیں اور عمران خان کی حکمتِ عملی کے لیے تیار رہیں : مراد راس

پی ٹی آئی رہنما مراد راس نے صبر رکھنے اور عمران خان کی اگلی حکمتِ عملی کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ تھوڑا سا انتظار کریں۔ ساتھ…

امریکا: نئے سفیرِپاکستان کی امریکی افواج سے ملاقات

امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان نے امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی اہلکاروں کے ساتھ نیشنل وارکالج میں ملاقات کی۔اس موقع پر نئے…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان کا خصوصی ویڈیو پیغام

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے ہمارے 74 سالوں کے زخموں پر مرہم لگا دیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر جہاں اپوزیشن…

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریحام خان کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے قوم سے خطاب کے حوالے سے کیے گئے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جاری ٹوئٹ میں کہنا…

وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا فیصلہ، اہم اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اور پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا رہوں گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد…

پارلیمانی نظام کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے، فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے، غیر آئینی اقدام کی فی الفور تنسیخ کی جائے، جمعے کو یوم آئین تحفظ منایا جائے گا۔اسلام…

ایسے شخص سے نجات ملی ہےجس نے پاکستان کو معاشی طور پہ تباہ و برباد کردیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، آج ایک ایسے شخص سے نجات ملی جس نے پاکستان کو معاشی طور پہ تباہ و برباد کردیا اور پاکستان کو کنگال کرکے رکھ دیا۔لندن میں…

عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا۔اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عدالت عظمٰی نے…

پاکستان کے تمام لوگوں کو برابر کا وفادار اور حقدار سمجھا جائے گا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدالتوں پر ہمارا اعتماد بڑھا ہے، پاکستان کے تمام لوگوں کو برابر کا وفادار اور حقدار سمجھا جائے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…