جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شیرنی کا اپنے رکھوالے کیساتھ محبت کاخطرناک اظہار

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہے جس میں خوں خوار جنگلی جانور شیرنی کو اپنے رکھوالے کے ساتھ بے لوث محبت کا  اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں شیرنی اور اُس کے رکھوالے کے درمیان دوستی کا…

لکی مروت: اسکول میں فائرنگ، ٹیچر جاں بحق، 2 افراد زخمی

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹیچر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق مسلح افراد نے سرکاری پرائمری اسکول نمبر 1 میں فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے اسکول میں موجود…

آج چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین ہو سکے گا

آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بج کر 23 منٹ پر چاند کعبے کے اوپر ہوگا۔سعودی…

جمہوریت میں ہار جیت ہوتی ہے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ جمہوریت میں ہار جیت ہوتی ہے اور یہ ہی جمہوریت کا حسن ہے۔جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ مہنگائی بھی ہے، جس کی ذمہ داری حکومت وقت کو لینی پڑتی ہے، کے پی بلدیاتی الیکشن میں…

آرزو مسلم رہے یا عیسائی ہمیں اعتراض نہیں، والدین کا بیان، فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کی شیلٹر ہوم سے والدین کے ساتھ جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، سماعت کے دوران آرزو کے والدین نے بیان دیا ہے کہ بچی مسلم رہے یا عیسائی ہمیں کوئی اعتراض…

حکومت کے بس میں ہو تو پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کرائیں، سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کے بس میں ہو تو یہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرائیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کے پی کے میں ووٹ کی طاقت سے پی…

چین میں مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنو سار ایمبریو دریافت

سائنسدانوں نے چین میں ایک بالکل محفوظ ڈائنو سار کے ایمبریو (جنین) کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا تھا۔ یہ ڈائنو سار کا جنین جنوبی چین کے صوبے جیانگژی کے شہر گانزو میں دریافت ہوا ہے، محققین کے…

مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر ’12 گھنٹے تیرنے‘ کے بعد جان بچانے میں کامیاب

مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر ’12 گھنٹے تیرنے‘ کے بعد جان بچانے میں کامیاب58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPresident Andry Rajoelina/ Twitterافریقی ملک مڈغاسکر میں ایک حکومتی وزیر کا دعویٰ ہے کہ ایک ریسکیو مشن کے دوران سمندر میں…

کراچی: مقابلے میں ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران 1 ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا، ہلاک ڈاکو ساتھیوں سمیت گھر میں لوٹ مار کے لیے داخل ہوا تھا۔ایس ایس پی کورنگی شاہجہاں خان کے مطابق ماڈل کالونی میں گول گراؤنڈ کے قریب کار…

شوکت یوسف زئی کا شکست پر غلطیوں کا اعتراف

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر بار بار غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ مہنگائی بھی شکست کی ایک وجہ بنی لیکن ہم…

برطانیہ، کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 ہزار 363 افراد اومی کرون کا شکار ہوئے۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بوسٹر ڈوز لگوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اومی کرون ویرینٹ کےمتاثرین کی تعداد 60 ہزار…

کراچی: شیر شاہ دھماکے کا 1 اور زخمی جاں بحق

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں 18 دسمبر کو ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیرِ علاج شیر شاہ بم دھماکے کا زخمی دورانِ علاج دم توڑ گیا۔اس ہلاکت کے بعد واقعے میں جاں…

کیا چین سے بڑھتی قربت بنگلہ دیش پر امریکی پابندیوں کی وجہ بنی؟

بنگلہ دیش امریکہ تعلقات: بنگلہ دیشی پیرا ملٹری فورس راب پر امریکی پابندیاں چین کو ڈرانے کی کوشش ہیں؟سلمان راویبی بی سی کے نامہ نگارایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی طرف سے بنگلہ دیش پر پابندیاں عائد ہونے کے بعد دونوں ممالک کے…