طلبہ کو یونین سازی کا حق دیا جائے، سراج الحق کا جمعیت کے یوم تاسیس کنونشن سے خطاب
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی ہٹائی جائے، طلبہ کو یونین سازی کا حق دیا جائے، طلبہ کے بار بار مطالبوں اور مظاہروں کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔ حکمران…
کراچی: ملیر میں 50 سالہ شخص قاتلانہ حملے میں زخمی
کراچی کے علاقے ملیر کی جعفر طیار سوسائٹی میں نامعلوم ملزمان نے گلی کے کونے پر کھڑے 50 سالہ شخص پر قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ملزمان گلی کے کونے پر کھڑے شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو 50…
کیا آصف زرداری نے عمران خان کے خلاف اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل کر لی ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iZt-sX1srMU
انڈین نژاد عذرا ضیا کی تقرری: کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے؟
امریکہ، چین تعلقات: کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے؟پون سنگھ اتلبی بی سی کے نامہ نگار33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlex Wong/Getty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ نے عُذرا ضیا کو تبت کے لیے خصوصی رابطہ کار مقرر کیا ہے۔امریکہ نے پیر…
فیصل آباد، شادی میں ہوائی فائرنگ سے لڑکا ہلاک
فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔دوسری جانب سرگودھا میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں…
کیچ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ صوبۂ بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک منظر عباس اور…
کراچی پر بادلوں کا راج، بوندا باندی کا امکان
کراچی پر بادلوں کا راج ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کم سے کم درجۂ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ 24…
بدین :نالے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
سندھ کے شہر بدین میں نالے سے 19 سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے، مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کے شبہے میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق بدین کے گاؤں شیر خان چانگ میں 19 سالہ نوجوان جمن چانگ کی لاش سیم نالے سے…
ڈی این اے کی مدد سے مرتب کیا جانے والا دنیا کا قدیم ترین شجرہ نسب
ڈی این اے کی مدد سے مرتب کیا جانے والا پتھر کے دور کا دنیا کا قدیم ترین شجرہ نسبپال رنکونسائنس ایڈیٹر، بی بی سی نیوز13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCORINIUM MUSEUM © COTSWOLD DISTRICT COUNCILبرطانیہ میں سائنسدانوں نے دنیا کے قدیم ترین شجرِ نصب کو…
چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’کو ایجوکیشن‘ پر پابندی
چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک ’’کو ایجوکیشن‘‘ اسکولوں میں زیرِ تعلیم طالبات کے نام خارج کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر…
کراچی میں ہر جگہ گیس کا بحران، شہری پریشان
کراچی کا پوش علاقہ ہو یا اولڈ ایریا، گیس کا بحران ہر جگہ موجود ہے۔ ڈیفنس سمیت کئی علاقوں میں شہری ہوٹل سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ سلنڈر خریدنا بھی مہنگائی میں مشکل ہوگیا ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں شہریوں کا کہنا ہے…
Zara Hat Kay | زراعت میں پاکستانی فنٹیک گیم چینجر | ہندوستانی جنونی کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_wzT8LaoHbg
معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں عدم توازن کا واضح ثبوت ہے، ڈالر 180 روپے کو عبور کرچکا ہے،…
متحدہ نے 21 ہزار بھرتیوں کا طریقہ کار چیلنج کردیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے نئی21 ہزار بھرتیوں کا طریقہ کار سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان نے عدالت سے گریڈ ایک سے 15 تک سرکاری ملازمتوں پر بھرتیوں کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ایم کیو ایم کی…
صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی آج بھی اغواء ہوتے ہیں، آمرانہ ادوار میں جو سختیاں صحافیوں کو پیش آتی تھیں وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔سید خورشید شاہ کا سینئر صحافی اور ایڈیٹر محمد ضیاء الدین کے تعزیتی…
ملک کے سب سے سرد مقام استور میں برفباری کا سلسلہ جاری
ملک کا سب سے سرد مقام اس وقت گلگت بلتستان کا ضلع استور ہے، جہاں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، یہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے، گلگت شہر…
وزیراعظم عمران خان سے وزیر آبپاشی کی ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم عمران خان سے وزیر آبپاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران وزیر آبپاشی سے پوچھا کہ سندھ اور پنجاب کے پانی کی مشترکہ مانیٹرنگ کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | کراچی سے پشاور تک، پی ٹی آئی اراکین کی پارٹی قیادت پر تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mhn5Zs_2nTU
نیوز ہیڈ لائنز | 9PM | پاکستان مائی پہلی بار بھنگ کی کٹائی | ڈان نیوز | 23 دسمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=Uuh-1u3RT9c
کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس، ایل پی جی پیداوار بڑھانے کا جائزہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس منعقدہوا جس میں مقامی طور پر ایل پی جی کی پیداوار بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں مقامی طور پر ایل پی جی کی پیداوار…