coyote hookup hookup Middletown Delaware hookup Uniondale hookup Longmeadow arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انسانی جذبات ظاہر کرنے والا روبوٹ

جاپانی سائنسدانوں نے ایک ایسا نیکولا نامی روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ روبوٹ اپنے چہرے پر خوشی، غم، خوف، غصے، حیرت، اور مضحکہ خیز تاثرات ظاہر کرتا ہے۔ صرف آنکھوں اور پیشانی پر بل کے لیے اس میں چھ ایکچوایٹر لگائے گئے ہیں۔

واٹارو ساٹو نامی جاپانی سائنسدان اس پروجیکٹ کو لیڈ کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ روبوٹ معمر افراد کی دیکھ بھال سمیت مختلف ایسے کاموں میں استعمال ہو سکتا ہے، جہاں مختلف جذبات کے اظہار کی ضرورت پیش آتی ہے۔

ماہرین نے نکولا کو بہت قریب سے دیکھا ہے اور انسانی جذبات دھارنے کے عمل کو بہترین قرار دیا ہے۔

روبوٹ کی آزمائش کے لیے مختلف لوگوں سے ملاقات کروائی گئی، جہاں نکولا نے صورت حال کے مطابق مختلف تاثرات کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.