جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے جیو نیوز نے اپنے پینل کا اعلان کردیا

جیو نیوز نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوران ایکسکلوسیو شوز کے لیے اسٹارز پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا۔ اپنی نوعیت کے اس پہلے شو کے لیے لیجنڈری بیٹسمین انضمام الحق، جادوگر لیگ اسپنر مشتاق احمد، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نامور اسٹار…

شارٹ فال کی وجہ ایل این جی نہیں لوکل گیس کی کمی ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ شارٹ لوکل گیس کی کمی سے آرہا ہے ایل این جی اس کا سبب نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ پچھلے سال اور اس سال میں صرف 1 کارگو کا فرق آیا ہے، شارٹ فال…

آج پارلیمنٹ کو غیر مستحکم کردیا گیا، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کا گناہ کیا ہے کہ آپ نے آج عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے ہیں۔  آج پارلیمنٹ کو غیر مستحکم کردیا گیا، معیشت تباہ کردی گئی۔فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب میں مولانا…

سرگودھا: اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال سرگودھا میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے۔کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرخ مسعود نے 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی ہے، جو 24 گھنٹے میں تحقیقات مکمل کرے گی۔کمشنر کے حکم پر غفلت کے…

عمران خان نے نہ تو اپنی عزت کا خیال کیا اور نہ ہی لانے والوں کی، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے نہ تو اپنی عزت کا خیال کیا اور نہ ہی لانے والوں کی۔فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) جلسے سے خطاب میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں…

امن کے لیے قوم نے بھاری قیمت ادا کی ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ امن کے لیے قوم نے بھاری قیمت ادا کی ہے۔سوات میں تقریب سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ خطے میں امن کے قیام سے خوشحالی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ امن کے لیے قوم نے بھاری قیمت ادا کی ہے، افغانستان میں…

سرگودھا میں شہریوں کی جائیدادوں کا سرکاری ریکارڈ ردّی میں فروخت

سرگودھا میں شہریوں کی جائیدادوں کا سرکاری ریکارڈ ردّی میں فروخت کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سرکاری ریکارڈ فروخت کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا، سرکاری ریکارڈ کی تلاش جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر آفس کے جونیئر کلرک کی…

سردار شاہ کی اساتذہ بھرتی شرائط میں نرمی کی سفارشات کی تصدیق

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اساتذہ بھرتی کی شرائط میں نرمی کی تصدیق کردی۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت میں سردار شاہ نے کہا کہ محکمہ تعلیم نےکابینہ کو اساتذہ بھرتی کی شرائط میں نرمی کی سفارشات دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر مضمون میں 45 فیصد…

کراچی بینکنگ کورٹ نے نجی بینک میں فراڈ کے مقدمے کا فیصلہ سُنا دیا

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے صارفین کے اکاؤنٹس سے پیسے نکال کر فیملی ممبرز کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے پرنجی بینک کی پریمیر ریلیشن منیجر کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ملزمہ پر مجموعی طور پر 15 کروڑ 7 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا، ملزمہ…

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے ایکشن سے بھرپور ویک کا آج سے آغاز

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے نویں ویک کا آغاز آج دو میچز سے ہوگا، پہلے میچ میں لیوانٹے اور گیٹافے کی ٹیمیں رات ساڑھے 9 بجے مدمقابل ہوگی جبکہ رات 12 بجے مایورکا کا مقابلہ ریال سوسیڈاڈ سے ہوگا۔اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے ایکشن سے بھرپور ویک…

وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان کو سنبھالیں ورنہ لوگ بھوکے مرجائیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان کو سنبھالیں ورنہ لوگ بھوکے مرجائیں گے، غیر نمائندہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے تاکہ ملک ترقی کرسکے۔ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب…

پٹرول قیمت میں اضافہ اوگرا تجویر پر ہوا، اصل نمبرز وزارت خزانہ کو معلوم ہوں گے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اصل نمبرز سے لاعلم نکلے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران حماد اطہر نے کہا کہ اوگرا کی تجاویز پر ہی پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا…

سندھ میں کورونا سے 4 اموات، مزید 308 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ

سندھ میں آج کورونا وائرس کے باعث 4 افراد انتقال کرگئے جبکہ اس وبا کے مزید 308 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے یومیہ بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11592 نمونوں کی…

ہم لوگوں کو غدار نہیں کہتے، لیکن مشرف نے جو کچھ کیا وہ غداری کے مترادف ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی  کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کو غدار نہیں کہتے، لیکن مشرف نے جو کچھ کیا وہ غداری کے مترادف ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اتوار کو ہونے والا…

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ بھرتی کی پالیسی میں مزید نرمی کا فیصلہ کرلیا

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ بھرتی کے مایوس کن نتائج کے بعد پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اساتذہ کی بھرتی کے معاملے میں نئی پالیسی سامنے آگئی ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے اساتذہ بھرتی ٹیسٹ کے مایوس کن نتائج کے بعد…