جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وفاق نے بجلی 1 روپیہ 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا، اس بار بجلی 1 روپیہ 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے فیصلہ کیا کہ…

شاہ محمود قریشی پر ’یہود مخالف‘ بیان دینے کا الزام کیوں لگایا جا رہا ہے؟

شاہ محمود قریشی کا سی این این کو انٹرویو: پاکستانی وزیر خارجہ پر ’یہود مخالف‘ بیان دینے کے الزام پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہScreengrab/CNNپاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے گذشتہ روز اقوامِ متحدہ کی…

فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے: فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔یومِ اظہارِ یکجہتی فلسطین کے موقع پر فرخ حبیب نے راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں فلسطینی…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بین کٹنگ کی خدمات سے محروم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سیزن 6 کے ابوظہبی میں ہونے والے بقیہ میچز میں بین کٹنگ کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ لیگ کے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو دستیاب نہیں ہوں…

وزیراعظم نے جرات کے ساتھ فلسطین کے مسئلے پر موقف پیش کیا: قبلہ ایاز

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جرات کے ساتھ فلسطین کے مسئلے پر موقف پیش کیا۔قبلہ ایاز نے عید گاہ شریف میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شکر ہے کل جنگ بندی کا اعلان ہوگیا، بربریت وقتی طور پر رُک…

سلیکٹڈ حکومت جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئے روز دہشتگردی کے واقعات باعثِ تشویش ہیں، سلیکٹڈ حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے چمن میں جلسے کے دوران ہونے والے…

بابر اعظم کا نئی تصاویر کے ساتھ معنی خیز پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جمعۃ المبارک کی مناسبت سے اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے معنیٰ خیز پیغام بھی دیا ہے۔قومی کرکٹر  نے ٹوئٹر پر سفید شلوار قمیص میں ملبوس دلکش تصاویر شیئر کیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے…

قومی اسمبلی: ریلوے کی خسارے، نادہندہ اداروں کی تفصیلات پیش

وزارتِ ریلوے نے مالی خسارے اور نادہندہ اداروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔پیش کی گئی دستاویز کے مطابق موجودہ دورِ حکومت میں ریلوے کو 1 کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق 19-2018ء میں ریلوے کو 32 ارب 76 کروڑ…

لاہور: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کئی جماعتوں اور تنظیموں کا احتجاج

لاہور میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی سمیت مختلف تنظیموں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔پریس کلب لاہور کے باہر پی ٹی آئی نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا تو دوسری طرف منصورہ کے باہر جماعت اسلامی نے اہل…

کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر گرگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قد کم ہوگئی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 36 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی، جس کے…

جہانگیر ترین گروپ اور ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرلیا

جہانگیر ترین گروپ اور ملکی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سینئر پارٹی رہنما اور وزرا شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ترین گروپ کے مطالبات اور معاملات پر گفتگو ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم…

چمن دھماکا: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، اموات 7 ہوگئیں

چمن بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ایس ایچ او چمن نے بم دھماکے کے ایک زخمی کی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ دھماکے میں 14 افراد زخمی ہیں، جن میں سے 4 کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔ایس…

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین گروپ کا مسائل حل ہونے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقا ت کے بعد جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے مسائل حل ہونے کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین گروپ کے لیڈر سعید اکبر نوانی نے کہا کہ کبھی جہانگیر ترین کے خلا ف انکوائری میں رعایت نہیں مانگی۔انہوں نے کہا کہ  ترین…

جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی پھر اشتعال انگیزی

فلسطین میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے پھر اشتعال انگیزی شروع کردی، مسجد اقصیٰ میں شیلنگ سے 15فلسطینی زخمی ہوگئے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں سے جھڑپیں شروع کردی ہیں، جشن منانے کے لیے نکالی گئی فلسطینی ریلیوں کو روکنے کی…

مقبوضہ کشمیر: مولوی فاروق اور عبد الغنی لون کی برسی پر مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں مولوی محمد فاروق، عبد الغنی لون اور دیگر شہداء کی برسی کے موقع پر آج مکمل ہڑتال ہے۔احتجاجی مارچ اور ریلیاں روکنے کیلئے قابض انتظامیہ نے وادی میں سخت کرفیو نافذ کردیا، جگہ جگہ رکاوٹیں اور باڑیں لگا کر سڑکیں بند کردیں۔ سری…

آئین و قانون سے ناواقف لوگ نیب پر تنقید کرتے ہیں، چیئرمین

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نیب ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ آج کل نیب…

کابینہ میں توسیع کا امکان، ایم کیو ایم ، ق لیگ کو مزید 1،1 وزارت ملے گی

اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کی دوسری وزارت کی آفر قبول کرلی۔بجٹ 22-2021 سے قبل وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، حکومت نے اتحادی جماعتوں کو وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو…

جرمنی: طویل لاک ڈاؤن کے بعد بلندی پر بنے ریسٹورنٹ کو کھولنے کی تیاریاں

جرمنی میں چھ ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد انتہائی بلندی پر بنے ریسٹورنٹ کو عوام کیلئے کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں۔1500 ٹکٹ آن لائن بِک گئے، Zugspitze آنے والوں کو تمام کورونا وائرس ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا۔منفی کورونا ٹیسٹ، ویکسین لگوانے…

چکوال: موٹروے پر پی ٹی آئی ایم این اے فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ

چکوال میں موٹر وے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کی سیکریٹری شائستہ اکرام کا کہنا ہے کہ فوزیہ بہرام کی گاڑی چکری انٹرچینج کےقریب کھائی میں گری۔شائستہ اکرام…