جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز گِل کے آج بیرونِ ملک روانہ ہونے کا امکان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے آج بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان ہے۔شہباز گل نےگزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو میں بیرون ملک جانے کا کہا تھا۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ اس ویک اینڈ پر بیرون ملک…

سرفراز احمد کو بدتمیز قرار دینے والوں کو اہلیہ کا کرارا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ سیدہ خوش بخت سرفراز نے شوہر کو بدتمیز کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔سرفراز احمد کو اہلیہ سے  گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جارہا تھا ایسے میں ان کی اہلیہ…

الیکشن کمیشن: جلد عام انتخابات پر غور

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدرات اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں جلد عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے غور کیا گیا۔اجلاس میں ممبر سندھ اور بلوچستان کے علاوہ سیکریٹری الیکشن کمیشن…

وہ قوم جس کے لیے سکون تو صرف پانی کے نیچے ہے

زیرِ آب مراقبے سے سکون حاصل کرنے والی قوم ہیدر رچرڈسنبی بی سی ٹریولز25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDaniela Daines/Cape Town Freedivingجنوبی افریقہ کے رہنے والے بہت سے لوگوں کے لیے زیرِ آب گزارے گئے وقت میں میسر آنے والی خاموشی اور سکون اُن کی…

انسانی حقوق کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے قومی اسمبلی کی بحالی اور تحریکِ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے عدالتِ عظمیٰ کے گزشتہ…

ہائیکورٹ کا صدر کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور سیکرٹری داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔جسٹس…

وزیرِ اعظم کا قانونی ٹیم کے ہمراہ اہم اجلاس

وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا ہے جس میں حکومتی قانونی ٹیم نے شرکت کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں وزیرِ اعظم اور حکومتی قانونی ٹیم کو سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر بریفنگ دی…

آج آئین، جمہوریت اور پاکستان کی جیت ہوئی ہے، بختاور بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردّعمل دے دیا۔بختاور بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا۔اُنہوں…

فیصلے نے عدالتی تاریخ کا نقشہ بدل دیا: ترجمان PDM

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تاریخی عدالتی فیصلے نے پاکستان کی عدالتی تاریخ کا نقشہ بدل دیا۔یہ بات اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد زلفی بخاری کا عمران خان سے اظہار یکجہتی

وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کہنا ہے کہ اپوزیشن مل کر بھی اکیلے عمران خان کا میدان میں سامنا نہیں کرسکی۔زلفی بخاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے…