دبئی کی شہزادی لطیفہ کی ’نئی تصویر‘ منظرِ عام پر آ گئی
شہزادی لطیفہ: امارات سے فرار میں ناکام ہونے والی شہزادی کی ’نئی تصویر‘ منظرِ عام پر43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہInstagram،تصویر کا کیپشنبظاہر لگتا ہے کہ درمیان میں بیٹھی ہوئی خاتون شہزادی لطیفہ ہیںاس ہفتے دو پبلک انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شائع ہونے…
اسرائیل۔غزہ تنازع پر امریکہ کے ڈیموکریٹس میں بنیادی تبدیلی
اسرائیل۔غزہ تنازع: امریکہ میں ’نوجوان نسل فلسطینیوں کے ساتھ کافی ہمدردی رکھتی ہے‘انتھونی زرچرنامہ نگار، بی بی سی، امریکہ22 مئ 2021، 21:35 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تازہ ترین لڑائی…
ن لیگ نے نوٹ چھاپ چھاپ کر 7 ارب قرضہ لیا، حماد اظہر
وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نوٹ چھاپ چھاپ کر سات ارب روپے کا قرضہ لیا، ن لیگ کے آخری دور میں معیشت کو مصنوعی طریقے سے سنبھالا دیا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کے باوجود 4 فیصد…
اسرائیل کے قائم رہنے کا حق مانے بغیر امن نہیں آسکتا، بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنےکا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔ وہ دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ…
گزشتہ سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 33 فیصد کم ہوئی، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 33 فیصد کم ہوئی۔اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ یہ ایک اور وجہ ہے کہ معیشت بُری شکل میں کیوں رہی۔انہوں نے کہا کہ جب…
ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈ سارجنٹ محمد الزہرانی کون ہے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے والا سارجنٹ محمد الزہرانی کون ہے؟حرم شریف میں منبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے شخص کو روکنے اور اُسے قابو کرنے والا کوئی اور نہیں سارجنٹ محمد الزہرانی ہی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس…
شہباز کا پٹیشن واپس لینا ثبوت ہے کہ ان کے قانونی دلائل غلط تھے، شہزاد اکبر
مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے متعلق پیٹیشن واپس لینا ثبوت ہے ان کے قانونی دلائل غلط تھے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ملک سے باہر جانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کے…
جن کی اپنی کوئی سیاسی و قانونی حیثیت نہیں وہ مشورے نہ دیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کی اور ان کے عہدے کی سپریم کورٹ کے مطابق کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن کی اپنی…
پولینڈ میں پاکستانی سفیر کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس آن لائن کھلی کچہری میں پولینڈ، لیٹویا، اسٹونیا اور لتھوینیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔…
امریکی میڈیا کا ٹرمپ پر ایک مرتبہ پھر صحافیوں کی جاسوسی کا الزام
امریکی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صحافیوں کی جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک امریکی ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی رپورٹر کا فون اور ای میل ریکارڈ حاصل کیا تھا۔ میڈیا کے مطابق صحافی باربرا اسٹار…
امریکا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندگان کی ایشیا کمیٹی سے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد اور اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں۔وزیر خارجہ نے دوران گفتگو…
سندھ میں کورونا کے مزید 1411 کیسز، 18 اموات ہوئیں، وزیراعلیٰ
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 1411 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس مرض کے باعث 18 مریض انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1411…
عام آدمی کو ریلیف دینا میرا مشن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینا ان کا مشن ہے۔ایک بیان وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اگلے بجٹ میں غریب اور لوئر مڈل کلاس کو ریلیف فراہم کیا جائےگا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا…
کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق، بیوی شدید زخمی
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی، کوئٹہ کے نوجوان نے سندھ میں پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب کے نوجوان نے سندھ میں ایک لڑکی سے پسند کی شادی کی…
کراچی: منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 رکنی منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق گینگ کا واٹس ایپ کے ذریعے منشیات بیچنے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔ پولیس نے شیریں جناح کالونی میں…
بریکنگ نیوز: پاکستان نے کے ایس اے سے حج سے متعلق اہم درخواست کی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ngu7vK23ZAY
وینزویلا: پیراڈائز بیچ ریسورٹ پرتشدد ڈراؤنے خواب میں بدل گیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=PX0wIw0ZNV4
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | کوڈ 19 کو روکنے کے لئے سندھ اور پنجاب نے بڑے اقدامات اٹھائے | 22…
https://www.youtube.com/watch?v=NmdItoMdaQk
ملک میں کورونا کے مزید 88 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 88 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 177 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 88 مریض انتقال کرگئے…
کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل
کراچی میں ایک اور بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق کراچی میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے کراچی کے مختلف علاقوں کوبجلی کی فراہمی…