جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وجیہہ سواتی قتل کیس: پولیس کو سینیٹ میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت

وجیہ سواتی قتل کیس کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی سے ارکان نے مختلف سوالات کیے، جبکہ کمیٹی نے پولیس کو وجیہہ سواتی کیس کی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ…

کورونا: 12 ہزار جاپانیوں کا ملک میں داخلے پر عائد پابندی نرم کرنے کا مطالبہ

جاپان میں شہریوں کے سول گروپ کی جانب سے جاپانی وزارت خارجہ کو 12 ہزار سے زائد افراد کی جانب سے پٹیشن جمع کرائی گئی ہے، جس میں جاپانی حکومت سے کورونا کے باعث غیر ملکیوں پر جاپان میں داخلے پر عائد پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…

بھارت کی جانب سے سارک عمل میں رکاوٹ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا بھارتی ہم منصب کے بیان پر رد عمل میں کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سارک عمل میں رکاوٹ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے، بھارت 2016 میں پاکستان میں ہونے والی 19ویں سارک سربراہی کانفرنس کو روکنے کا ذمہ دار تھا۔دفتر…

بارسلونا: پاکستانی فیملی کا انصاف تک میتوں کی تدفین نہ کرنے کا اعلان

اسپین کے شہر بار سلونا میں آتشزدگی میں پاکستانی فیملی کے 4 افراد ہلاک ہوئے، اس خاندان کےسربراہ نصر اللّٰہ اقبال کے بھائی زاہد عمران نے قونصلیٹ آفس کے نارواک سلوک کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔زاہد عمران کا کہنا ہے کہ جب تک ہمیں انصاف نہیں…

عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار دینے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدت گزارے بغیر شادی کو بے قاعدہ یا فاسد کہا جا سکتا ہے لیکن اسے باطل قرار نہیں دیا جاسکتا، عدالت نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی ضیا باجوہ نے امیر…

اسلام آباد میں بارش، پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں بھی ٹپکنے لگی ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ چھت ٹپکنے کی شکایات کئی بار کروا چکی ہوں۔شازیہ ثوبیہ نے کہا کہ بارشوں میں…

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان

ملک کی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر…

ٹیکس نہ دینے والوں کو نوٹس نہیں دیں گے بلکہ ان کی آمدنی بتائیں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہمارا یہ حال ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی میں صرف 20 لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں، غیر رجسٹرڈ افراد کے لیے ’خوشخبری‘ ہے کہ آئندہ چند روز میں ان تک پہنچ جائیں گے، اب ہم نوٹس نہیں دیں گے بلکہ انہیں  بتائیں گے کہ ان…

کراچی، گارڈن دھوبی گھاٹ کی کچرا کنڈی سے 17 دستی بم برآمد

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے گارڈن میں دھوبی گھاٹ کے قریب ایک کچرا کنڈی سے 17 دستی بم برآمد ہوئے ہیں، جنہیں پولیس نے ناکارہ بنا دیا ہے۔ گارڈن پولیس کے مطابق لیاری سے جڑے گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں ایک کچرا کنڈی پر مشکوک سامان کی…

شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب نالے میں ایک اور دھماکا

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب گزشتہ ماہ ہونے والے دھماکے کے مقام کے قریب ہی نالے میں ایک اور دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ شیرشاہ پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ کے میں تباہ ہونے والے نجی بینک کی عمارت کے…

منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا: سینیٹر مشتاق احمد

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران فنانس بل پر سینیٹ میں بحث کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ منی بجٹ…

کورونا وائرس سے صرف احتیاط سے ہی بچاؤ ممکن ہے، سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے کیسز سے متعلق کہنا ہے کہ اس وبا سے صرف احتیاط کے نیتجے میں ہی بچاؤ ممکن ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے…