جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم کہیں نہیں جارہے، وزیراعظم اعتماد کے ووٹ میں سرخرو ہوں گے، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہم کہیں نہیں جارہے وزیر اعظم اعتماد کے ووٹ میں سرخرو ہوں گے، سینیٹ الیکشن میں ایمان کے سودے کرنے والوں کو بے نقاب کریں گے۔قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد  نے کہا کہ ڈاکٹرز اور…

جعلی راجکماری اور سندھ کا شہزادہ’ ابو بچاؤ تحریک‘ چلارہے ہیں، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راج کماری اور سندھ کا شہزادہ ’ابو بچاؤ تحریک‘ چلارہے ہیں۔انہوں نے مریم نواز اور بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں سن لیں اب ان کے ابو بچیں گے…

ہمارے ارکان کے بکنے کی وجہ سے حفیظ شیخ کو شکست ہوئی ، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی نے ضمیر بیچا، جس کی وجہ سے  عبدالحفیظ شیخ کو شکست ہوئی، جو میرے ساتھ ہیں وہ کل میرےساتھ ہوں گے، آپ عوام کے نمائندے ہیں،  پیسہ دے کر ضمیر بیچنا بددیانتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر…

سینیٹ الیکشن سے حکومت کا بیانیہ واضح ہوگیا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں نہیں ہیں۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ سینیٹ الیکشن سے حکومت کا بیانیہ واضح ہوگیا…

پی ٹی آئی ایم پی ایز نے ہمارے امیدوار کو ووٹ نہیں دیے، فہمیدہ مرزا

 وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا  کا کہنا ہے کہ وعدے کے مطابق پی ٹی آئی ایم پی ایز نے ہمارے امیدوار کو ووٹ نہیں دیے۔اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا نے کہا کہ جی ڈی اے کی جانب سے اجلاس میں تحفظات…

پی ڈی ایم کا اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے متفقہ طور پر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران…

کل نئی سیاست میں ایک نیا عمران خان ہوگا، شیخ رشید

 وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل عمران خان کی کامیابی کے بعد 6 ماہ تک کوئی عدم اعتماد نہیں لاسکتا،  کل نئی سیاست میں ایک نیا عمران خان ہوگا۔اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ…

جامعہ پشاور کے طلباء و طالبات کیلئے ڈریس کوڈ متعارف

جامعہ پشاور کے طلباء و طالبات کے لیے ڈریس کوڈ متعارف کیا گیا ہے، طالب علموں کو مہذب اور سادہ لباس پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف پشاور کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق طالبات اپنے پسندیدہ رنگ کی قمیص کے ساتھ سفید…

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے،، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، الیکشن کمیشن پر ’مجرموں کو بچانے‘ اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے الزام لگائے ہیں، وزیراعظم کی طرف سے اس طرح کے بیانات قابل تشویش…

3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کیلئے مہنگی بولیاں موصول

ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (ٹی سی پی) کو 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کے لیے مہنگی بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (ٹی سی پی) کو آخری ٹینڈر کے مقابلے 48 اعشاریہ 50 ڈالر فی ٹن مہنگی بولی موصول ہوئی ہے۔سندھ…

وزیر اعظم اپنے MNA ،MPA کو قائل نہیں کرسکے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان  اپنے ایم این اے، ایم پی اے کو قائل نہیں کر سکے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے کیے گئے خطاب سے…

کورونا وائرس کیسز: فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر آگیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 سے 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

سینیٹ ممبر ریٹائرڈ ججز، جنرلز، بیورو کریٹس، وکلاء ہونے چاہئیں: شرقپوری

مسلم لیگ نون کے منحرف رکنِ پنجاب اسمبلی جلیل شرق پوری کہتے ہیں کہ سینیٹ ممبر ریٹائرڈ ججز، جنرلز، بیورو کریٹس اور وکلاء کو ہونا چاہیئے۔مسلم لیگ نون کی جانب سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکالے جانے والے رکن پنجاب اسمبلی مولانا جلیل…

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس ریلیز اچھی نہیں لگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن محترم ہے اور محترم رہے گا، الیکشن کمیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف پریس ریلیز اچھی نہیں لگی۔فواد چوہدری نے دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران الیکشن…

ایم کیو ایم کی وزیراعظم عمران خان کو حمایت کی یقین دہانی

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو اپنی حمایت کا یقین دلا دیا۔وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر ایم کیو ایم کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی کنوینر…