جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریکِ عدم اعتماد: قومی اسمبلی اجلاس کیلئے غیر معمولی انتظامات

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری، ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ…

صدارتی ریفرنس: عابد حسن منٹو کا چیف جسٹس پاکستان کے نام خط

عوامی ورکرز پارٹی کے سابق صدر اور سینئر وکیل عابد حسن منٹو نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں عابد حسن منٹو نے کہا ہے کہ خط اس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس میں فریق بننے کا راستہ نہیں…

پاکستان میں مزید 3 کورونا مریض فوت

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 10 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 3…

حکومتی منحرف ارکان کی تعداد کافی زیادہ ہے، حامد میر

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان و سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ حکومتی منحرف ارکان کی تعداد 12، 13 نہیں بلکہ کافی زیادہ ہے۔جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہاکہ حکومت تو دعویٰ کر رہی ہے…

تحریک عدم اعتماد، سیاسی جماعتوں سے جلسے نہ کرنے کا مطالبہ

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی مکمل ہونے تک حکومت اور اپوزيشن کی سیاسی جماعتیں اسلام آباد میں جلسوں سے گریز کریں۔مشترکہ بیان میں کہا گيا ہے کہ اسلام…

آئی ایم ایف کے تحفظات دور نہ ہوسکے

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر آئی ایم ایف کے تحفظات اب تک دور نہیں کیے جاسکے۔رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اب تک بے نتیجہ رہے ہیں، آئی ایم ایف کو وفاقی حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بھی…

امریکی صدر جو بائیڈن کی یورپی رہنماؤں سے ملاقات، کیا نیٹو اتحاد کی افادیت اب بھی موجود ہے؟

روس یوکرین تنازع: امریکی صدر جو بائیڈن کی یورپی رہنماؤں سے ملاقات، کیا نیٹو اتحاد کی افادیت اب بھی موجود ہے؟جیسیکا پارکر ان برسلز اور جوناتھن بیل، ناروےبی بی سی نیوز11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنصدر جو بائیڈن یورپ کے…

کراچی،اسٹریٹ کرائم کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی جس کے پیٹ میں گولی لگی جس کے بعد اسے شدید زخمی…

استعفیٰ عمران کا آخری سرپرائز ہے، اپوزیشن

وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کا آخری کارڈ اور سرپرائز ان کا استعفیٰ ہے۔مسلم لیگ نون کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دھمکیاں نہ دیں بلکہ 172 ارکان پورے کریں۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما…

عمران خان کس کو دھمکیاں دے رہے ہیں؟ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا کہ عمران خان کس کو دھمکیاں دے رہے ہیں اور کس سے استعفا لینے کی بات کررہے ہیں؟۔ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا چیف جسٹس کا استعفا چاہیے؟ کیا آرمی چیف…

الیکشن کمیشن کا جلسے پر بلاول کو نوٹس اور پیش ہونیکا حکم

الیکشن کمیشن نے مالاکنڈ میں جلسے پر چیئرمین پیپلزپارٹی اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 مارچ کو خود یا اپنے وکیل کے ذریعے ڈی ایم او آفس مالاکنڈ میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کو یہ نوٹس…

بیشتر پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ناراض ہیں، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اکثریت ناراض ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ منحرف ارکان نے پیسے پکڑے ہوں گے، ہمیں اپنے ایم این ایز پر اعتماد ہے، اکثریت خان صاحب اور پارٹی کے…

جے یو آئی کا کراچی سے مارچ آج اسلام آباد روانہ ہوگا

کراچی سے جمعیت علماء اسلام کا مارچ آج صبح 10 بجے سہراب گوٹھ سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا۔جے یو آئی کے مطابق مارچ کے ساتھ کنٹینر بھی روانہ ہوگا، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے مارچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔بلوچستان سے مارچ 25 مارچ کو…

عدم اعتماد کی دھمکی جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ظہور بلیدی کے رویے پر بہت افسوس ہے، عدم اعتماد کی دھمکی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ایک بیان میں میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک دن ملے یا سو دن عوام کی خدمت کرتا رہوں گا،…