کوئٹہ: حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات میں اہم پیشرفت
بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو دیگر وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کے اُس تھانے پہنچ گئے، جہاں اپوزیشن ارکان گرفتاری دینے کے موجود ہیں۔وزیر داخلہ بلوچستان نے اپوزیشن ارکان سے…
بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف
بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کی ویکسین کے بغیر نرس کی شہری کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ممبئی اور کولکتا میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو جعلی ویکسین لگائے جانے کا…
خورشید شاہ، علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کا اجراء
حکومت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسبلی خورشید شاہ اور اپوزیشن ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خورشید شاہ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔اپوزیشن بنچوں کے دونوں…
ٹنڈو آدم کے قریب ٹینکر ٹرین کی زد میں آگیا
ٹنڈو آدم میں کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی زد میں کیمیکل ٹینکر آگیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، کئی گھنٹے بعد بھی ٹرین کو اپنی منزل کی جانب روانہ نہیں کیا جاسکا۔ ٹنڈو آدم کے ریلوے اسٹیشن ماسٹر…
ووٹ نہیں تو پھر روڈ فیصلہ کرے گا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر ووٹ فیصلہ نہیں کرے گا تو پھر روڈ فیصلہ کرے گا۔بہادر آباد کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایوانوں میں حجت تمام ہوچکی،…
انفوکس | 26 جون 2021 | غیر ملکی ٹی وی پر وزیر اعظم کا انٹرویو – دنیا کو کیا پیغام دیا گیا؟
https://www.youtube.com/watch?v=kYVBnRcP2Cs
رانا تنویر اورعلی امین گنڈا پورمیں تلخ جملوں کا تبادلہ
چار دن کی خاموشی کے بعد اسمبلی میں پھر تو تو میں میں شروع ہوگئی، قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے رانا تنویر اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور آمنے سامنے آگئے دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔قومی اسمبلی میں اجلاس…
وزیراعظم عمران خان کے چہرے کا میک اپ اتر چکا، احسن اقبال
سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے چہرے کا میک اپ اتر چکا ہے۔نارووال میں ن لیگ کی تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں ملک ترقی کی طرف گامزن تھا۔انہوں نے کہاکہ ن…
دوڑنے کے دوران موسیقی سننے سے ذہنی تھکاوٹ دور ہوتی ہے، تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق رننگ (ورزش کے لیے دوڑنا) کے دوران موسیقی سننے سے ذہنی تھکاوٹ دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔رننگ کے دوران موسیقی سننے کے اثرات کا پتہ لگانے کے حوالے سے یہ پہلی باقاعدہ تحقیق ہے جس میں کہ ذہنی تھکاوٹ دور کرنے اور پرفارمنس…
شاہد خاقان کے پاس رشوت مانگنے کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اُن کے پاس ایل این جی ٹرمینل لگانے کیلئے کسی وزیر کے خلاف رشوت مانگنے کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
کراچی میں پولیس مقابلہ، منشیات فروش ہلاک
کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروش ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم بختیار 21 سے زائد کیسوں میں مفرور تھا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم منشیات فروشی، ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمات میں…
گردشی قرضے میں مہنگی بجلی کا بہت کردار ہے، علی محمد خان
وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گردشی قرضے 2308 ارب روپے کے ہیں، جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو گردشی قرضے 1608 ارب تھے، گردشی قرضے میں مہنگی بجلی کا بہت کردار ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد…
برطانوی ہیلتھ سیکرٹری میٹ ہینکاک عہدے سے مستعفی ہوگئے
برطانوی ہیلتھ سیکرٹری میٹ ہینکاک عہدے سے مستعفی ہوگئے، ہینکاک پر سماجی دوری کی خلاف ورزی کرنے پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ تھا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میٹ ہین کاک نے اپنا استعفیٰ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پیش کردیا ہے۔بورس…
امریکی افواج جا رہی ہیں، افغانوں کو اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے: جو بائیڈن
امریکی افواج افغانستان سے جا رہی ہیں، افغانیوں کو اپنے فیصلے حود کرنے ہوں گے: جو بائیڈن26 جون 2021، 21:28 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAافغان صدر اشرف غنی کے دورہ وائٹ ہاؤس پر امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ’افغانستان کے…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | ٹرین کا ایک اور خوفناک واقعہ | 26 جون 2021
https://www.youtube.com/watch?v=LYXfN6gHgsQ
ڈسرا رخ | 26 جون 2021 | امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلا
https://www.youtube.com/watch?v=E_LHoAy5Dtk
بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں کا زراعت بچاؤ دن منانے کا اعلان
بھارت میں کسانوں نے تین نئے زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کے سات ماہ مکمل ہونے پر زراعت بچاؤ دن منانے کا اعلان کردیا اور کہا کہ بھارت بھر میں گورنروں کو میمورنڈم پیش کریں گے۔بھارتی کسان یونین کا کہنا ہے کہ آج تمام گورنرز کو 3 زرعی قوانین…
سعودی عرب: عمارت پر چھاپہ، جعلی ماسک اور ملاوٹ والی اشیا پکڑی گئیں
سعودی وزارت تجارت نے خفیہ اطلاع پر ایک عمارت پر چھاپہ مارا۔ جس کے دوران جعلی ماسک اور مختلف ملاوٹی تجارتی اشیا قبضے میں لے لی گئیں۔ ریاض سے سعودی عرب کی میڈیا کے مطابق جعلی کارخانہ شامی اور مصری باشندے چلا رہے تھے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا…
ملک بھر میں کورونا وائرس کے 935 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
File photo
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 935 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 36 افراد اس موذی وباء…
کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ
فائزر کے بعد پاکستان کو موڈرنا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع وزارت صحت کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کی ویکسین بھی پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ کوویکس کمپنی پاکستان کو…