جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیانیے جانچنے کا واحد پیمانہ انتخابات ہے، شاہ محمود

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اس وقت دو بیانیے عوام کے سامنے ہیں اور بیانیے جانچنے کا صرف ایک ہی پیمانہ انتخابات ہے، فیصلہ اب عوام نے کرنا ہے۔شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر 5 روز سے…

وہ وقت دور نہیں جب ہم امریکا کا مسلمان صدر بھی دیکھیں گے، امریکی میئر

امریکا کے شہر ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر کا کہنا ہے کہ مسلمان امریکی معاشرے کا کلیدی حصہ ہیں، وہ وقت دور نہیں جب ہم امریکا کا مسلمان صدر بھی دیکھیں گے۔شہر ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں امریکا کے سب بڑے افطار ڈنر کا اس سال بھی…

کیا سیاہ کہنیاں اور گھٹنے آپ کو پریشان کرتے ہیں؟ ماہرین نے علاج بتادیا

سیاہ کہنیوں یا گھٹنوں کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں ہے، یہ بہت سے لوگوں کی جِلد کی ایک عام حالت ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ آپ کو پریشان کرتا ہے؟ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے دیکھا کہ ہماری کہنیاں اور گھٹنے آس پاس کے حصے بازوؤں یا ٹانگوں…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ملک بھر میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ…

دوست مزاری کیخلاف PTI کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

تحریک انصاف نے بھی دوست مزاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کی درخواست میں دوست مزاری کو ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی…

ڈپٹی اسپیکر کا قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام عدالت میں چیلنج

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کااقدام عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔نون لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے اقدام کے خلاف پٹیشن…

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے کہا کہ آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے، آج درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان…

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے 5 وزراء برطرف کر دیے

وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے 5 وزراء کو برطرف کر دیا۔وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے ترجمان نے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔ترجمان کے مطابق آزاد کشمیر کے برطرف وزراء میں سینئر وزیر…

تینوں جماعتوں نےعدل کی حکمرانی کے بجائے بادشاہتیں قائم کیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکٹیبلز نے گزشتہ 74برسوں سے سیاست اور جمہوریت کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ملک میں دھونس، دھاندلی اور دولت کے زور پر الیکشن لڑے جاتے ہیں۔ تینوں بڑی جماعتوں نے…

پشاور، علی محمد نے جلسہ کے نام پر ناسا کی تصویر شیئر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے پشاور جلسہ کے نام پر امریکی ناسا کی تصویر شیئر کردی۔علی محمد خان نے کہا کہ پشاور میں عوام کے سمندر نے فیصلہ سنادیا۔علی محمد خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں ناسا کے آرتھ ڈے…

فیک ویڈیو: عمران خان کی شکست پر بائیڈن کا جشن

سابق وزیراعظم عمران خان نے کئی بار پاکستانی سیاست میں امریکا کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی حکومت ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ایک ویڈیو  گردش کرنے لگی جس…

کیا پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بھی تبدیلی آگئی؟

پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کے بعد پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں بھی تبدیلی آگئی ہے۔پاکستان ہائی کمیشن سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر اتار کر موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی…

جام کریم کی عبوری ضمانت حفاظتی ضمانت میں تبدیل

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام کریم و دیگر سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ سندھ ہائیکورٹ نےجام کریم و دیگر کی عبوری ضمانت کو حفاظتی ضمانت میں تبدیل کر دیا۔ عدالت نے جام کریم و دیگر ملزمان کی ضمانت میں 3 دن کی…