جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انڈونیشیا: کورونا وائرس سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک

انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے۔انڈونیشیا میں جولائی کے دو ہفتے میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے ملک بھر میں انفیکشن کی شرح میں تیزی سے اضافہ کر دیا ہے۔ ملک بھر کے 95 فیصد ہیلتھ ورکز کی ویکسینیشن کی جا…

برطانیہ، آئرلینڈ میں ریس کے تربیت یافتہ 4 ہزار گھوڑوں کا قتل

2019سے اب تک برطانیہ اور آئرلینڈ میں ریس کے تربیت یافتہ چار ہزار گھوڑوں کو قتل کیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریس سے ریٹائر ہونے والے گھوڑوں کو فوری موت دینے کے بجائے دور سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جو کہ جانوروں کےحقوق کےخلاف…

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے پاکستانی، انڈین صارفین کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوششوں کا انکشاف

این ایس او: اسرائیلی کمپنی کا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے دو ہزار سے زیادہ پاکستانی اور انڈین فون نمبروں کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا انکشافعابد حسینبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈین صحافی…

دنیا بھر میں کم ازکم 50 ہزار افراد کی مبینہ جاسوسی

اسرائیلی کمپنی کے جاسوسی سوفٹ ویئر سے دنیا بھرمیں کم ازکم 50 ہزار افراد کی مبینہ جاسوسی کی گئی۔برطانوی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ جاسوسی کے شکار افراد میں فنانشل ٹائمز کی ایڈیٹر سمیت 180صحافی بھی شامل ہیں، فنانشل ٹائمز کی ایڈیٹر…

لندن، کورونا لاک ڈاؤن کی بیشتر پابندیاں ختم

لندن حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کی بیشتر پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں جس کے مطابق  گھروں اور ریسٹورنٹس وغیرہ میں جتنے لوگ چاہیں ملاقات کرسکیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن حکومت کی جانب سے ایک میٹر کی سماجی دوری کی شرط ختم  کر دی گئی ہے، …

مسلمان مصائب اور آزمائشوں پر صبر کریں ،خطبہ حج

مسجد نمرہ میں شیخ بندر بن عبد العزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ وبا کی صورت میں وہاں کے رہنے والے اس علاقے سے باہر نہ نکلیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب کسی علاقے میں طاعون پھیل جائے تو وہاں نہ جاؤ، وہاں کے لوگ باہر نہ نکلیں، مسلمان مصائب اور…

غلافِ کعبہ کی تیاری جس میں پانی کو بھی ’پاک‘ کر کے استعمال کیا جاتا ہے

حج 2021: غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی تیاری سے لے کر تبدیلی تک کا سفر تصاویر میں30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@ReasahAlharmainخانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اسے غلاف کعبہ یا کسوہ (عربی: كسوة الكعبة) کہتے…

ڈنمارک: پیغمبر اسلام کے خاکے بنانے والے کارٹونسٹ وفات پا گئے

کرٹ ویسٹرگارڈ: پیغمبر اسلام کے خاکے بنانے والے کارٹونسٹ وفات پا گئے25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنکرٹ ویسٹرگارڈڈنمارک کے کارٹونسٹ کرٹ ویسٹرگارڈ 86 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔اُن کے بنائے گئے پیغمبر اسلام کے خاکے نے بہت سے…

کورونا ایس او پیز نظرانداز، ٹرینیں مسافروں سے بھر گئیں

عید سےقبل ٹرینوں میں مسافروں کے رش کے باعث کورونا ایس اوپیز یکسر نظرانداز کیے جارہے ہیں، کوئٹہ سےاندرون ملک جانے والی واحد ٹرین جعفر ایکسپریس پر مسافروں کا رش ہے۔ریلوے اسٹیشن کے باہر مسافروں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں جہاں سماجی…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر چھت سے سیلنگ نیچے جا گری

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی۔ انٹرنیشنل ڈیپارچر ایف آئی اے کاؤنٹر کے قریب چھت پرنالے کا منظر پیش کرنے لگی۔گلگت ایئرپورٹ سے ملحقہ واٹر چینل ٹوٹ گیا جس کے باعث ایئرپورٹ میں پانی داخل…

ٹوکیو اولمپکس: ہاکی ایونٹ میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

ٹوکیو اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں تین پاکستانی کھلاڑی بھی گیم آپریشنز میں شامل ہیں۔رواں ماہ 23 جولائی سے شروع ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں قومی ہاکی ٹیم تو نہیں لیکن تین ہاکی کھلاڑی ٹوکیو اولمپکس کا حصہ بنیں گے جن میں طاہر زمان، زاہد علی…

کوئٹہ: عید سے قبل بیشتر علاقوں میں پٹرول پمپ بند

عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں پٹرول پمپ بند ہوگئے، پٹرول پمپس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس حوالے سے پٹرول پمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پٹرول پمپوں کو ڈپو سے پٹرول سپلائی نہیں…

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔وفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔اجلاس میں وزیراعظم کو کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں پر بریفنگ دی…

میٹھی غذائیں ترک کرنے کے صحت پر اثرات

طبی و غذائی ماہرین کی جانب سے سفید چینی کو سفید زہر قرار دیا جاتا ہے جبکہ عمر ڈھلنے کے ساتھ اس کا استعمال کم اور ترک کر دینا تجویز کیا جاتا ہے، میٹھی غذاؤں کے استعمال سے صحت پر بے شمار منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں دل کے امراض اور…