عمران خان پاک فوج سے پھر رجوع کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ سے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاک فوج سے پھر رجوع کی کوشش کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کو بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔جیو نیوز کے…
حکومت کا آسان اقساط پر سولر پینلز دینے پر غور
وفاقی حکومت نے صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے پر غور شروع کردیا۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نےکہا ہے کہ سولر پینلز پر ساڑھے17فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے کے ساتھ صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کی تجویز پر غور کیا جارہا…
شام 8 بجے دکانیں بند کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ شام 8 بجے دکانیں بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تاجر کسی صورت اپنا کاروبار شام 8 بجے بند نہیں کریں گے۔ حکومت تاجر برادری کے لیے…
وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر میں ہفتے کے دن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے، پیر تا جمعہ سرکاری…
پہلا ون ڈے: بابر کی سنچری، پاکستان ہدف کی جانب گامزن
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی 17ویں سنچری مکمل کی جبکہ قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس…
ملتان ون ڈے: شدید گرمی سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے علیم ڈار کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے…
بابر اعظم کے مزید دو ریکارڈز، بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز…
پی ٹی آئی کس سے ربتے میں ہے؟ | شیخ رشید کا احم انکشاف | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=C6llb2iC64s
انفرادی مقبولیت میں پی ٹی آئی سب کہتے ہیں، واجہ کیا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ipyHVPg6kcw
Hukumat Ky Relief Package Say Awam Ko Kitna Faida | پی ٹی آئی نے رحمنما عون عباس نہ احم سوال اٹھایا
https://www.youtube.com/watch?v=vidjK7xuLq4
NewsEye | پی ٹی آئی سیاسی استحکم کے لیے لچھاک دکھے گی؟ | ڈان نیوز | 8 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=uI3PSNKF0nc
BBQ چکن ونگز، چکن پنیر سموسے اور مسالہ چائی بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7BBEgzGSsv4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10PM | مسلم لیگ (ق) کی تقسیم ہونی کا ایمان | اختلاف کھل کر سامنی اگے ۔
https://www.youtube.com/watch?v=IQn0JOl45NU
بھارتی رہنما کا بیان پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے توہین آمیز ہے، ترک رہنما
ترک حکمراں جماعت کے نائب چیئرمین عمر سالک نے بھارتی رہنما کے گستاخانہ بیان کی مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرسالک نے کہا کہ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی عہدیدار کے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔بھارتی عہدیدار کا بیان نا…
دورہ سعودی عرب ملتوی کرنے والے بائیڈن G7 اور نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے تیار
امریکی صدر جو بائیڈن اس مہینے جرمنی میں منعقد ہونے والی جی 7 سَمٹ میں شرکت کریں گے جبکہ نیٹو سَمٹ میں بھی شرکت کے لیے اسپین جائیں گے۔خیال رہے کہ چند روز قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب اور اسرائیل کے لیے اپنا مجوزہ دورہ ملتوی کیا…
کراچی ایئرپورٹ پر حملے کا 8واں سال، اے ایس ایف کا یوم شہداء
کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے 8 سال مکمل ہونے پر ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر کراچی میں اے ایس ایف کا آٹھواں یوم شہداء انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس پر دن کے آغاز پر قرآن…
ویتنامی فوڈ اسٹال مالک کی 5 کلو سونا پہن کر چہل قدمی
ویتنام میں ایک اسٹریٹ فوڈ اسٹال کا مالک سونے کے زیورات کا انتہائی شوقین ہے اور انہیں پہن کر لوگوں کو دکھانے کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔دلچسپ امر یہ ہے کہ 34 سالہ ڈونگوک تھوان عرف سیون بال، ہوچی من سٹی کے ارد گرد 5 کلوگرام طلائی زیورات…
سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خود شوکت ترین نے بھی اس کی تردید کردی ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے…
فن لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
فن لینڈ کی وزیراعظم ثنّا مَرین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گھر پر کیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔36 سالہ وزیراعظم نے کہا کہ منگل کی رات کو انہیں بخار ہوا، مزید کہا کہ کورونا کی علامات درمیانے درجے کی…
کراچی: جزلان قتل کیس، مقتول کے اہلخانہ کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست
جزلان قتل کیس میں مقتول کے اہلخانہ نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی درخواست کی ہے۔جزلان کے اہلخانہ نے سیکریٹری داخلہ سندھ سے ملاقات میں جے آئی ٹی بنانے کی درخواست دی، اس موقع پر مقتول کے دادا بھی موجود تھے۔درخواست میں…