جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی نے ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے یہ شکایت ہے سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا گیا۔کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…

امپورٹڈ سرکار ہمارے اوپر مسلط کی گئی ہے: مراد سعید

پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار ہمارے اوپر مسلط کی گئی ہے، پاکستانی کبھی بھی امپورٹڈ سرکار کو تسلیم نہیں کریں گے۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارے گھروں…

سندھ حکومت 14 برس بعد چند بسیں چلا کر اِترا رہی ہے، عمران اسماعیل

کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے افتتاح پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں  سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے کہا کہ سندھ حکومت 14 برس بعد چند بسیں چلا…

جیکب آباد: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی خودکشی

سندھ کے ضلع جیکب آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق قیدی وسیم میمن نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ اس کی لاش ضروری کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس نے بتایا کہ کراچی سے تعلق رکھنے…

ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول بھٹو کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو طلب کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو 28 جون کو پیش ہونے…

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول، ایک سابق کونسلر عبدالکریم لانگو کی درخواست پر معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو نے کی۔ہائیکورٹ میں…

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان آنے کا امکان

سابق وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے، وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں۔ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔اسحاق ڈار وطن…

صدر مملکت کی احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈیبیٹنگ سوسائٹی آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی…

کراچی میں 30 جون سے موسم بہتر ہو گا، 2 جولائی کو بارش ہو گی

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے، محکمۂ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہرِ قائد کے موسم میں 30 جون سے بہتری آنے لگے گی جبکہ یہاں بارش 2 جولائی سے ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز کے دوران کراچی شہر میں…

عمر اکمل کس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں؟

پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین رہنے والے عُمر اکمل نے اپنے مشکل وقت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے دُعاؤں کی اپیل کردی۔عمر اکمل نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی بسترِ علالت سے تصویر شیئر کی۔تصویر میں عمر اکمل کے والد…