انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف 0-3 سے کلین سوئپ
انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔لیڈز ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 113 رنز درکار تھے اور اس کی 8 وکٹیں باقی تھیں۔تاہم اس کے سامنے پہلا چیلنج موسم تھا، جس کی وجہ…
"کینیڈین رکن پارلیمنٹ کی بات کا جواب دینا ہم پر لازم ہے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=I9yy4AtTYQY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | فرانس، ایران اور وینزویلا کی ہمایت مائی سمجھ آگئے | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RqjuW19IBaI
دوبارہ چلائیں | پی سی بی کا اگلا چیئرمین کون ہوگا؟ | سابق پی سی بی چیئرمین کا تجزیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8pW2ORVFzKU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | Ittahadiyoun Kay PDM Qayadat per Ilzamat | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EY5GXzQJwMs
بریکنگ نیوز | ماڑی پور پر بجلی کی آدم فرہمی کے خلاف شہرو کا احتجاج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bo3yp_h9ofM
کراچی کے لوگوں کو نوکری نہ ملنے کی بات غلط ہے، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو نوکری نہ ملنے کی بات غلط ہے، 47 ہزار اساتذہ بغیر سفارش کے ایک ہی بار میں بھرتی کیے ہیں، یو سی کی سطح پر نوکریاں دی گئی ہیں۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا…
امریکا ایران جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات قطر میں ہوں گے
امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر ڈیل کی بحالی سے متعلق مذاکرات کی میزبانی قطر کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے مذاکرات کے لیے قطر کا انتخاب اس لیے کیا ہے کیونکہ دوحہ اور تہران کے مابین دوستانہ تعلقات ہیں۔رواں برس مارچ کے دوران یہ…
عمران خان نے معاشرے کے اندر دراڑ ڈالی، قوم کو تقسیم کیا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے معاشرے کے اندر دراڑ ڈالی، انہوں نے 4 سال لوٹ مار کے ساتھ ساتھ قوم کو تقسیم کیا۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نفرت کی سیاست کا پرچار کرتے ہیں، وہ ملک…
موسمیاتی تبدیلی اور سمندری آلودگی سے انسانیت کو خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کو سمندری ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے جس سے انسانیت کو خطرہ ہے۔ عالمی ادارے کے سربراہ انتونیو گوتریس نے نیویارک سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی نے سمندری خوراک…
اسلام آباد: خاتون پولیس کانسٹیبل کا قتل، ملزمان کی ضمانت منسوخ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کے مبینہ قتل کیس میں ایس پی عارف شاہ سمیت تین ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر عباس سپرا نے خاتون پولیس…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Jpk8DQ7rgCs
جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (ف) نے سندھ میں ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بدنظمی اور دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے رہنما راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ ہم اس…
چینیوں نے نیا سیلفی ٹرینڈ سیٹ کردیا
چینیوں کا تیزی سے وائرل ہوتا سیلفی اسٹائل اب دنیا کو بھی بھا گیا۔اب چینی منچلے فون یا سیلفی اسٹِک سے نہیں بلکہ سیلفی ڈرون سے لے رہے ہیں اور ان کی یہ ادا دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔یہ کہنا تو مشکل ہے کہ اس ٹرینڈ کا آغاز کس نے…
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کو نوٹس
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔جاری کیے گئے نوٹس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی 21 جون کے جلسے میں شرکت اور خطاب…
سندھ بلدیاتی انتخابات، غیرمعمولی کارکردگی پر بلاول کی مبارکباد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں غیرمعمولی کارکردگی پرمبارک دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام…
عمران خان نے ٹائیگرفورس کی ویب سائٹ لانچ کردی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ویب سائٹ لانچ کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ انتخابی مرحلے میں نوجوان ہماری مدد کریں۔ عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس عوام کو گھر گھر جا کر نکالے۔اُنہوں نے کہا کہ…
لوئر دیر: اسکول کی دیوار گرنے سے ایک بچی جاں بحق، 6 زخمی
لوئر دیر کے علاقے بلوخان دپور میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی زیر تعمیر دیوار کا حصہ گر گیا، جس کے ملبے میں دب کر 10 سال کی بچی جاں بحق اور 6 بچیاں شدید زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ بچیاں زیرِ تعمیر دیوار کے قریب کھیل رہی…
اس تصویر میں یہ بادل ہیں یا سمندر؟
اس حیرت انگیز تصویر کو دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ آسمان میں سمندر ہے یا سمندر کے بیچ سڑک جارہی ہے۔ تصویر حقیقی ہے یا پھر اسے فوٹوشاپ کیا گیا ہے۔مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون تھریسا برگن لوکاس (Theresa…
الیکشن کمیشن حکومت کی بی ٹیم بن گیا: فیاض چوہان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حکومت کی بی ٹیم بن کر کام کر رہا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ …