یکطرفہ، زبردستی قانون سازی ہوئی تو عدالت میں چیلنج کرینگے: اپوزیشن
مشترکہ اپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ آج کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے یک طرفہ اور زبردستی قانون سازی کی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف، صدر نون لیگ شہباز…
لاکھوں افراد کی دُعائیں وزیراعظم اور خاتون اوّل کیساتھ ہیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاکھوں افراد کی دُعائیں وزیراعظم عمران خان اور خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کے ساتھ ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا…
وزیراعظم عمران خان کا مخالفین کے لیے مزاحیہ پیغام ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8IbpGz_E3b0
لائیو | پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UvgoWYE7W2Q
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کشمیری عوام کے لیے مزید درد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MwRr1F0CPFY
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l60mhARhbyI
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 58 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 6 صفحات پر مشتمل 58 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا ہے جبکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے 29 بل پیش کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کا بل ڈاکٹر بابر…
کیا ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان فاصلہ ختم ہو رہا ہے | پی ٹی آئی کے لیے نیا سر درد؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rSujLrXASGI
کیا پیپلز پارٹی اپوزیشن لانگ مارچ میں شامل ہوگی؟ پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم سے بڑا مطالبہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pB8gVFiJj0I
شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے۔شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔اُن کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ…
بابا گورو نانک کا جنم دن: کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد
بابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کے لیے کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے لیے 18 امیگریشن کاؤنٹر فعال کردیے گئے ہیں۔سی ای او کرتارپور راہداری محمد لطیف کے مطابق یاتریوں کو کورونا ٹیسٹ کے بعد دربار…
شعیب اختر کو شاہد آفریدی سے کونسے مسئلے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سابق کپتان شاہد آفریدی سے بہت سے مسئلے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُن کے ساتھ شاہد آفریدی بھی موجود ہیں اور اس ویڈیو…
ساجد سدپارہ سخت ذہنی دباؤ کا شکار، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں موجود ہیں جہاں…
نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس: وزیر اعلیٰ سندھ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ کی آڑ میں مبینہ لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت جج اصغر علی نے کی۔وزیر اعلیٰ…
پاکستان کو ICC ایونٹس کی میزبانی ملنے پر رمیز راجہ نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان کو ICC ایونٹس کی میزبانی ملنے پر بےحد خوشی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں رمیز راجہ نے کہا کہ ’یہ بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ پاکستان آئی…
بابر اعظم اور شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک نے ڈھاکہ کے ٹیم ہوٹل میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔کپتان بابر…
پی ڈی ایم کا آج کوئٹہ میں پاور شو
حکومت مخالف اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی جانب سے آج کوئٹہ میں پاور شو کا انعقاد کیا جائے گا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔اپوزیشن اتحاد کی جانب سے ملک میں مہنگائی کے خلاف ایوب اسٹیڈیم سے ریلی نکالی جائے گی اور ایدھی…
امریکی دواساز کمپنی نے کورونا کےخلاف گولی تیار کرلی
دواساز امریکی کمپنی فائرز نے کورونا وائرس کے خلاف اپنی گولی Paxlovid تیار کرلی ہے.کمپنی نے کورونا کے مریضوں کو گولی دینے کےلیے امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کو منظوری کی درخواست دے دی ہے۔کلینکل ٹرائل کے مطابق Paxlovid اسپتال میں…
کراچی، لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
کراچی کے تھانہ فرئیر کے علاقے میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو دوست یاسر نے 14 نومبر کو گھر سے پک کیا اور اپنے فلیٹ میں لے جا کر…
اسلام آباد، ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق
اسلام آباد ایکسپریس وے پر شکر پڑیاں کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق تیز رفتار کار الٹنے کے بعد متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فہد اسلام، حارث اور شارق کے نام…