جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

64 مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے 64 مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹرینوں کی نجکاری کے معاملے میں بڑی خبر سامنے آگئی، 64 مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ریلوے…

ٹوکیو اولمپکس کا فیور ’خلا‘ تک جا پہنچا

ٹوکیو گیمز کا فیور سر چڑھ کر بولا لیکن یہ فیور اب اسپیس تک جاپہنچا، کیسے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ٹوکیو اولمپک تو اختتام کو پہنچ چکے ہیں لیکن یہ فیور اب اسپیس تک بھی جا پہنچا۔جہاں خلا بازوں نے دو مختلف ٹیمز بنائیں، ایک ٹیم کو ٹیم زویس اور دوسری…

ایف آئی اے نے مجھے، نفیسہ شاہ کئی رہنماوں کو بلایا ہے، سعیدغنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے مجھے، نفیسہ شاہ اور دیگر کئی رہنماؤں کو 13 اگست کو بلایا ہے، ہمیں کہا گیا ہے حاضر ہوں، نہیں تو کارروائی کی جائے گی۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ محمد…

پانچ صوبائی دارالحکومتوں پر ’قبضے‘ کے بعد طالبان کا مزارِ شریف میں داخل ہونے کا دعویٰ

طالبان کا سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم…

’اگر میں نے قرضہ واپس نہ کیا تو وہ میرا گردہ نکال لیں گے‘

قرض جمع کرنے والوں کے شرمناک حربے: ’اگر میں نے قرضہ واپس نہ کیا تو وہ میرا گردہ نکال لیں گے‘25 منٹ قبلافریقی صحافیوں کی جانب سے بھیجے گئے خطوط کے سلسلے میں، کینیا کے براڈ کاسٹر وائیگا ماورا نے ڈیجیٹل لینڈنگ ایپس کے ذریعے دیے گئے قرضوں کی…

دوائی چوری میں پکڑےگئے وزیر کو عمران صاحب نےاین آر او دے دیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے12 ویں دفعہ دوائی کی قیمتیں اوسطا 50 فیصد بڑھائیں، دوائی چوری میں پکڑےگئے وزیر کو عمران صاحب نےاین آر او دے دیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب نے جان بچانے والی دوائیں…

کین ولیمسن کی سالگرہ کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کین ولیمسن کی سالگرہ کے موقع پران کی سالگرہ کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ایک سری لنکن صحافی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر نیوزی لینڈ کے دورۂ سری لنکا سے ایک پرانی ویڈیو شیئر کی…

سیالکوٹ، دو سو روپے کے تنازع پر2 افراد قتل

سیالکوٹ کے علاقے ٹبہ سیداں میں دو سو روپے کے تنازع پر2 افراد کا قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 2 افراد کے قتل کا واقعہ منشیات کی خریداری کرتے ہوئے پیش آیا۔ملزم نے  دو سو روپے کی خاطر چھریوں کے وار کر کے  2 افراد کو قتل کردیا۔طالبان نے…

نواز شریف کے پاس دو آپشن ہیں، اپیل کرلیں یا پناہ حاصل کرلیں, شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ 16فروری کو منسوخ ہو چکا ہے اب اُن کے پاس دو آپشن ہیں، اپیل کرلیں یا پناہ حاصل کرلیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ  نوازشریف کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے انہیں واپس آنا…

سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہوں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوآگاہ کیا کہ وہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیاخط میں مؤقف اختیار…

میری ٹائم کے تحت کوروناویکسینیشن زور و شور سے جاری ہے، علی حیدر زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی میں میری ٹائم کے تحت کورونا ویکسینیشن زور و شور سے جاری ہے۔علی حیدر زیدی کی جانب سے کورونا ویکسین سے متعلق ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔علی حیدر زیدی نے اپنے بیان میں کہا…

گوجرانوالہ، وین میں آگ لگنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی

اوگرا اور دیگر اداروں کی جانب سے گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار بدقسمت وین میں سلنڈر پھٹنے کے حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس کے بعد وین میں آگ لگنے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔یاد رہے کہ گوجرانوالہ میں مسافر وین میں گیس سلنڈر…

فیصل آباد، گھر سے زنجیر میں جکڑی خاتون بازیاب

صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد  کے ایک گھر سے زنجیر میں جکڑی خاتون کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمندری کے گاؤں ننگلی میں خاتون شبیلہ کو باپ اور بھائی نے کمرے میں قید کر رکھا تھا۔ تھانہ ترکھانی پولیس کے چھاپے پر…