جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، ایک اور دن بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے مہنگا ہو کر 182 روپے 64 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 184 روپے ہے۔ بشکریہ…

چین کی پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر

چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کردی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔اس میں کہا گیا کہ چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف…

ایئرپورٹ پر کنور نوید سے بدتمیزی کے واقعے پر فیصل سبزواری کا ردعمل سامنے آگیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر  فیصل سبزواری کا رد عمل سامنے آگیا۔رہنما ایم کیو ایم کنورنوید سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کے الجھنے کی…

تحریک عدم اعتماد بڑی عالمی سازش، دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک بڑی عالمی سازش ہے اور دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا…

وزیراعظم عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے خط کا ڈراما رچا رہے ہیں، سینیٹر مشتاق

پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت چنددنوں کی مہمان اور آخری سانسیں لے رہی ہے ۔موجودہ حکومت اور پاکستان ایک سا تھ نہیں چل سکتے۔ عمران خان نے پاکستان کو…

انڈیا کا دورہ کر رہے انڈین نژاد امریکی اہلکار دلیپ سنگھ کون ہیں؟

دلیپ سنگھ: انڈیا کا دورہ کر رہے انڈین نژاد اعلیٰ امریکی اہلکار کون ہیں؟54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروس کے خلاف سخت اقتصادی پابندیوں کے نفاذ میں اہم کردار ادا کیا ہےامریکہ میں بین الاقوامی اقتصادیات کے نائب مشیر (ڈپٹی این…