جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینئر وزیرِ پنجاب علیم خان مستعفی

وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔پنجاب کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ابھی فلور ملز پر کوئی ٹیکس نہیں لگا ،آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا جواز نہیں ۔علیم خان نے وزیرِ اعلیٰ…

سینٹرل پنجاب کے کھلاڑی پر تین میچز کی پابندی

 سینٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر جنید علی پر تین میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق جنید علی کو لیول تھری کی خلاف ورزی پر پابندی کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے ان فئیر کیچ کا دعویٰ کیا تھا۔آن فیلڈ امپائرز نے…

ہم بول چال میں اردو بھول چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم بول چال میں اردو بھول چکے ہیں، جوں جوں میری عمر بڑھ رہی ہے اردو کی اہمیت کا اندازہ ہورہا ہے۔ انجمن ترقی اردو پاکستان کی جانب سے تحقیقی مجلہ اردو کی ایک صدی مکمل ہونے پر مولوی عبدالحق دو روزہ…

جنوبی افریقا کی 2 پروازوں میں61 کورونا مریضوں کا انکشاف

جنوبی افریقا سے نیدرلینڈز آنے والی 2 پروازوں کے61 مسافروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ نیدرلینڈز کے محکمہ صحت کی جانب سے  جاری کیے گئے بیان کے مطابق جنوبی افریقا سے آنے والی 2 پروازوں کے61 مسافروں میں کورونا وائرس کے مثبت ہونے کی…

افغان وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد کی پاکستان آمد، قطر روانگی

افغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے پاکستان کا دورہ کیا، افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔وزیرخارجہ نے کہا کہ افغان تاجروں کو پاکستان کے لیے ویزا آن ارائیول…

واسا افسر سائیکلوں پر آ گئے

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے واسا حکام کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے، جس کے تحت افسران اورملازمین آج (ہفتے کے روز) بھی سائیکلوں پر دفتر پہنچے۔ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے واسا حکام کی جانب…

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلادیش 330 رنز پر آؤٹ، حسن علی کی 5 وکٹیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔بنگلا دیش نے میچ میں پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ کے نقصان پر 253 رنز بنائے تھے جبکہ دوسرے روز کے…

کوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں: CAA

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر  پروازوں کی بندش سے متعلق خبریں محض افواہیں ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ کراچی:ریونیو رکارڈ…

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں کمی

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔اسپتال حکام کے مطابق بینظیر بھٹو اسپتال میں1، ہولی فیملی اسپتال میں ڈینگی کے 3 جبکہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈینگی کے…

انضمام الحق کا کوہلی سے متعلق اہم انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی، سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے۔گزشتہ دنوں انضمام الحق نے ایک نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے…

پاکستان: ابتک 28 ہزار 704 کورونا مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اموات میں بھی بہت زیادہ کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

جنوبی افریقا میں نئے ویریئنٹ کے بعد امریکا میں خدشات

جنوبی افریقا میں عالمی وباء کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد امریکا میں معاشی خدشات سامنے آرہے ہیں، ڈاؤ جونز میں ڈھائی فی صد تک گراوٹ دیکھی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 10 فی صد کم ہو گئی، امریکی خام تیل کی…

نئے جنوبی افریقی کورونا وائرس ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری کا دعویٰ

دنیا بھر کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے منتقل ہونے والے تباہ کن کورونا وائرس کے جنوبی افریقی نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری اور جانچ کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔دبئی سے کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اپنے جاری کردہ…

سندھ، ساڑھے 3 ہزار نان وائیبل اسکولوں کی فہرست جاری

سندھ حکومت نے مکمل بند کرنے کے لیے صوبے بھر کے 3694 نان وائیبل اسکولوں کی فہرست جاری کر دی ہے، شہریوں کو آئندہ 15 یوم میں تحریری اعتراضات داخل کرنے کا کہا گیا ہے۔حکومت سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آج مورخہ 27…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے مصر کو ہرا دیا

جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا، پاکستان کی جانب سے تینوں گول رضوان علی نے اسکور کیے۔بھوبنیشور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے…

حسن علی نے عمران خان جیسا ریکارڈ بنا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لیکر سابق لیجنڈری کرکٹر عمران خان اور وقار یونس کی فہرست میں شامل ہوگئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم…

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وطیرہ بن گیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو…